ے کہ شادی سے قبل دلہا کو تھیلیسیمیا ٹیسٹ کروانا ہو گاصوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہن

5 Years ago

انہوں نے کہا کہ شادی سے قبل ٹیسٹ اور کزن میرج سےگریز کر کے تھیلیسیمیا سے بچا جا سکتا ہے۔ تھیلیسیمیا سے بچاؤ کا بل بھی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ جس کے بعد دلہا کو شادی سے قبل تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کروانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں دنیا کا سب سے بڑا تھیلیسیمیا پروگرام چل رہا ہے۔ میاں بیوی دونوں میں تھیلیسیمیا کے جینز ہوں تو خطرہ