والدین نے ایران سمگل ہونے والے بچوں کی ویڈیو میں اپنی بچی کو پہچان لیا

5 Years ago

کنٹینرز کے ذریعے سے ایران سمگل ہونے والے درجنوں بچوں کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مردان سے لاپتہ چھی سالہ بچی فرشتہ نور کے والدین اپنی بچی کو لیکر فر مند ہونے لگے۔بچی کے والد کا کہنا ہے کہ اس نے کنٹینرز کے بچوں میں اپنی بچی کی شناخت کر لیا ہے اور حکومت اسے بحفاظت پہنچانے میں مدد کرے۔مردان کے شہری علاقہ مقام منڈی شریف آباد سے چھ سالہ فرشتہ نور 19 ستمبر کو اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھی۔