اپنا وعدہ پورا کرے گی پی ٹی آئی کی حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے

5 Years ago

فاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے اپنا وعدہ پورا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپنے حالیہ دور کی کارکرگی کی بنیاد پر پی ٹی آئی آئندہ بھی حکومت بنانے میں کامیاب ہو گی۔ اپنا وعدہ پورا کرے گی پی ٹی آئی کی حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے