کراچی سونے کی قیمت میں اضافہ

5 Years ago

کراچی سونے کی قیمت میں اضافہکراچی: (15 دسمبر 2018) کراچی سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے جبکہ دس گرام سونے میں 128 روپے اضافہ ہوا۔سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ۔ سونے بعد فی تولہ قیمت 66 ہزار 350 روپے ہو گئے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے اضافے سے قیمت 56 ہزار 884 روپے ہو گئے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی دیکھنے میں نہیں آئی اور قیمت 1239 ڈالر فی اونس رہی۔