
الیکشن کمیشن کارواں سال ہونےوالی انتخابی سرگرمیوں کاجائزہ
6 Years agoپاکستان الیکشن کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں رواں سال ہونےوالی انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں تمام انتخابی عمل بروقت اور قانون کے مطابق مکمل کئے جانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا۔ اجلاس میں سابق فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات اور بلوچستان کے متوقع بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا