تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی

5 Years ago

لاہورایئرپورٹ پر اب شراب دستیاب ہوگی، محکمہ ایکسائز، پولیس اورضلعی انتظامیہ نے این اوسی جاری کر دیا، یونیکون کمپنی نے رائل سوئس انٹرنیشنل کےنام سےلائسنس مانگا تھا، ایل2لائسنس کیلئے محکمہ ایکسائز نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوا دی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی 4 بڑے ہوٹلز کے پاس ایل 2 لائسنس موجود ہے۔