متحدہ عرب امارات کا پاکستان سٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالر جمع کروانے کا اعلان، عمران خان کا اظہار تشکر

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی معیشت کو سنبھالا دینے کیلئے عمران خان کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے ، یو اے ای حکام نے اعلان کیا ہے وہ پاکستان کے سٹیٹ بینک میں معیشت کی بہتری کیلئے تین ارب ڈالر جمع کروائے گا جس پر عمران خان پیغام جاری کرتے ہوئے دوست ملک کا شکریہ ادا کیا ہے۔