منی لانڈرنگ کیس، آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 7 جنوری تک توسیع

سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں آج کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت میں 7 جنوری تک کی توسیع کردی گئی۔