اردو اسلامی مضامین

Islamic Articles In Urdu

اسلامی آرٹیکلز اردو میں پڑھیں۔ ہر مسلمان کے لیے قران، نماز، رمضان، امن سمیت مختلف موضوعات پر اسلامی معلومات کا بہت بڑا مجموعہ، تمام آرٹیکلز قران و حدیث کے حوالا جات کے ساتھ مشہور لکھاریوں اور اسلامی سکالروں نے لکھے ہیں۔

Read Islamic Articles in Urdu - Islamic information about various topics, including Quran, Namaz, Ramadan, Peace etc. Largest collection of Islamic material online for every Muslim to read. All articles are written by famous writers and scholars, with complete references from Hadees and Quran.

عموماً یہ تصور کیا جاتا ہے کہ محرم کا تقدس واحترام اور اس کی وجہ حُرمت صرف سیدنا حسینؓ کی شہادت ہے، حالانکہ یہ بات حقائق سے بالکل منافی اور درست نہیں ہے

مکمل پڑھیئے

قبولیتِ دعا کا ایک حیران کن واقعہ!‎

"واقعات" میں شائع کیا گیا

ڈاکٹر احمد سعودی عرب کا بین الاقوامی شہریت یافتہ معالج ہے۔ لوگ اس سے چیک اپ کروانے اور مشورہ لینے کیلئے دور دراز سے آتے اور دیر تک انتظار کرتے ہیں۔ اس کی شہرت بڑھتی چلی گئی۔ سعودی عرب کے شہر ابہاء میں ایک انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا تھا۔ جس میں اسے بھی دعوت دی گئی۔ ڈاکٹر احمد کی خدمات کے پیش نظر فیصلہ ہوا کہ وہ اس کانفرنس میں مقالہ پڑھے گا اور اسے اعزازی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ ڈاکٹر احمد ریاض میں اپنے گھر سے ایئر پورٹ کی طرف روانہ ہوا۔ آج وہ بہت خوش اور پُر سکون

مکمل پڑھیئے

عباسی خلیفہ ھارون الرشید ؒکا بیٹا‎

"واقعات" میں شائع کیا گیا

کہتے ھیں کہ عباسی خلیفہ ھارون الرشید ؒکا ایک بیٹا تھا جس کی عمر تقریباً سولہ سال کی تھی، وہ بہت کثرت سے زاھدوں اور بزرگوں کی مجلس میں رھا کرتا تھا۔ اکثر قبرستان چلا جاتا اور وھاں جا کر کہتا کہ۔۔

مکمل پڑھیئے

دعامانگنے کا انداز‎

"واقعات" میں شائع کیا گیا

ایک عرب دیہاتی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہوکر رب سے دعا کرتا ہے، اس کے مانگنے کا انداز دیکھئے الفاظ پر غور کیجئے یقین جانئیے رب سے مانگنے کا بھی ایک خاص انداز اور ڈھنگ ہوتا ہے جو اس گاؤں کے رہنے والے عرب سے سیکھنا چاہئے۔ اے اللہ، یہ آپ کے حبیب ہیں، میں آپ کا غلام ہوں اور شیطان آپ کا دشمن۔ خدایا اگر تو مجھے بخش دے گا تو تیرا حبیب خوش ہوگا، تیرا بندہ کامیاب ہوگا اور تیرا دشمن غمگین ہوگا۔ مولا اگر تو نے میری بخشش نہیں کی تو تیرا حبیب غمگین ہوگا، تیرا غلام ناکام ہوگا اور تیرا دشمن خو

مکمل پڑھیئے

ہتے ہیں ﮨﺮﻗﻞ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺧﺎﺹ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺑﻨﯽ ﺻﺮﺍﺣﯽ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﻟﯿﮑﺮ ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍِﺱ ﺁﺳﺎﺋﺶ

مکمل پڑھیئے

عورتوں کے حقوق کی عالمی جنگ‎

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مکمل پڑھیئے

پوچھتے ہو کہ سلطان محود غزنوی کون تھا‎

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مکمل پڑھیئے

مکمل پڑھیئے

حضرت محمد ﷺ کی ازواج مطہرات‎

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مکمل پڑھیئے

سلطان محمد شہاب الدین غوری‎

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مکمل پڑھیئے