38-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 38
حدیث نمبر 4097
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ تم ایک ایسی قوم سے جنگ کرو گے جن کی آنکھیں چھوٹی اور ناکیں چپٹی ہوں گی اور ان کے چہرے تہ بہ تہ ڈھال کی طرح ہوں گے، اور قیامت قائم نہ ہو…...
Hadith No: 4097
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘The Hour will not begin until you fight people with small eyes and small, even noses, as if their faces were hammered shields. And the Hour will not begin until you fight people whose shoes are made...
حدیث نمبر 4098
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ تم ایک ایسی قوم سے جنگ کرو گے جن کے چہرے چوڑے ہوں گے، گویا وہ چپٹی ڈھال ہیں، اور قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ…...
Hadith No: 4098
It was narrated that ‘Amr bin Taghlib said: “I heard the Prophet (ﷺ) say: ‘One of the portents of the Hour is that you fight people with broad faces, as if their faces are hammered shields. And one of hte portents of the Hour is that you will fight people...
حدیث نمبر 4099
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک تم ایک ایسی قوم سے جنگ نہ کرو گے جن کی آنکھیں چھوٹی اور چہرے چوڑے ہوں گے، گویا کہ ان کی آنکھیں ٹڈی کی آنکھیں ہیں، اور ان کے چہرے چپٹی…...
Hadith No: 4099
It was narrated from Abu Sa’eed Al-Khudri that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The Hour will not begin until you fight people with small eyes and wide faces, as if their eyes are the pupils of locusts and as if their faces are hammered shields. They will be wearing...