38-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 38
حدیث نمبر 4087
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ہم عبدالمطلب کی اولاد ہیں، اور اہل جنت کے سردار ہیں، یعنی: میں، حمزہ، علی، جعفر، حسن، حسین اور مہدی ۔...
Hadith No: 4087
It was narrated that Anas bin Malik said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'We, the sons of 'Abdul-Muttalib, will be leaders of the people of Paradise: Myself, Hamzah. 'Ali, Ja'far, Hasan, Husain and Mahdi.
حدیث نمبر 4088
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کچھ لوگ مشرق ( پورب ) کی جانب سے نکلیں گے جو مہدی کی حکومت کے لیے راستہ ہموار کریں گے ۔...
Hadith No: 4088
It was narrated from 'Abdullah bin Harith bin Jaz' Az-Zabidi that the Messenger of Allah (ﷺ) said: People will come from the east, paving the way for Mahdi, meaning, for his rule.
حدیث نمبر 4089
مکحول اور ابن ابی زکریا، خالد بن معدان کی طرف مڑے، اور میں بھی ان کے ساتھ مڑا، خالد نے جبیر بن نفیر کے واسطہ سے بیان کیا کہ جبیر نے مجھ سے کہا کہ تم ہمارے ساتھ ذی مخمر رضی اللہ عنہ کے پاس چلو، جو نبی اکرم صلی…...
Hadith No: 4089
It was narrated that Jubair bin Nufair said: “Jubair said to me: ‘Let’s go to Dhu Mikhmar, who was a man from among the Companions of the Prophet (ﷺ).’ So I went with them and he asked him about the peace treaty (with the Romans). He said: ‘I heard the...
حدیث نمبر 4090
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بڑی بڑی جنگیں ہونے لگیں گی، تو اللہ تعالیٰ موالی ( جن کو عربوں نے آزاد کیا ہے ) میں سے ایک لشکر اٹھائے گا، جو عربوں سے زیادہ اچھے سوار ہوں گے اور ان سے بہتر ہتھیار رکھتے ہوں گے،…...
Hadith No: 4090
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “When the fierce battles take place, Allah will send a troop of freed slaves who will be the best Arab horsemen and the best armed, with whom Allah will support His religion.”
حدیث نمبر 4091
نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم عنقریب جزیرہ عرب والوں سے جنگ کرو گے، اللہ تعالیٰ اس پر فتح دے گا، پھر تم رومیوں سے جنگ کرو گے، ان پر بھی اللہ تعالیٰ فتح عنایت…...
Hadith No: 4091
It was narrated from Jabir bin Samurah, that Nafi' bin 'Utbah bin Abu Waqqas narrated that the Prophet (ﷺ) said: You will fight the Arabian Peninsula and victory will be granted by Allah. Then you will fight the Romans and victory will be granted (by Allah). Then you will fight...
حدیث نمبر 4092
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنگ عظیم، قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کا خروج تینوں چیزیں سات مہینے کے اندر ہوں گی ۔...
Hadith No: 4092
It was narrated from Mu'adh bin Jabal that the Prophet (ﷺ) said: The great fierce battle, the conquest of Constantinople and the emergence of Dajjal, will all happen within seven months.
حدیث نمبر 4093
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنگ عظیم اور فتح مدینہ ( قسطنطنیہ ) کے درمیان چھ سال کا وقفہ ہے، اور دجال کا ظہور ساتویں سال میں ہو گا ۔...
Hadith No: 4093
It was narrated from 'Abdullah bin Busr that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Between the fierce battle and the conquest of Al-Madinah will be six years, and the appearance of Dajjal will come in the seventh.'
حدیث نمبر 4094
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو سکتی جب تک مسلمانوں کا نزدیک ترین مورچہ مقام بولاء میں نہ ہو ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے علی! اے علی! اے علی! انہوں نے عرض کیا: میرے ماں باپ…...
Hadith No: 4094
It was narrated from Kathir bin ‘Abdullah bin ‘Amr bin ‘Awf, from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘The Hour will not begin until the closest Muslim outpost will be at Baula’.’ Then he said: ‘O ‘Ali, O ‘Ali, O ‘Ali.’ He (‘Ali) said:...
حدیث نمبر 4095
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے اور بنی اصفر ( رومیوں ) کے درمیان صلح ہو گی، پھر وہ تم سے عہد شکنی کریں گے، اور تمہارے مقابلے کے لیے اسی جھنڈوں کے ساتھ فوج لے کر آئیں گے، اور ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار فوج…...
Hadith No: 4095
It was narrated from ‘Awf bin Malik Al-Ashja’i that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There will be a treaty between you and Banu Asfar (The Romans), but they will betray you and will march against you with eighty banners, under each of which there will be twelve thousand troops.”
حدیث نمبر 4096
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک تم ایک ایسی قوم سے جنگ نہ کرو گے جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے، قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک تم ایک ایسی قوم سے جنگ…...
Hadith No: 4096
It was narrated from Abu Hurairah conveying it from the Prophet (ﷺ): “The Hour will not begin until you fight people with shoes of hair, and the Hour will not begin until you fight people with small eyes.”