35-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 35
حدیث نمبر 3687
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نرمی ( کی خصلت ) سے محروم کر دیا جاتا ہے، وہ ہر بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔...
Hadith No: 3687
It was narrated from Jarir bin Abdullah Al-Bajali that the Messenger of Allah(ﷺ) said: Whoever is deprived of gentleness, he is deprived of goodness.
حدیث نمبر 3688
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ہے، اور مہربانی اور نرمی کرنے کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ ثواب دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا ۱؎۔...
Hadith No: 3688
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(ﷺ) said: Allah is Gentle and loves gentleness, and He grants reward for it that He does not grant for harshness.
حدیث نمبر 3689
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ نرمی کرنے والا ہے اور سارے کاموں میں نرمی کو پسند کرتا ہے ۔...
Hadith No: 3689
It was narrated from Aishah that the Prophet(ﷺ) said: Allah is Gentle and loves gentleness in all things.
حدیث نمبر 3690
رسول اللہ صلی اللہعلیہ وسلم نے فرمایا: ( حقیقت میں لونڈی اور غلام ) تمہارے بھائی ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ نے تمہارے ماتحت کیا ہے، اس لیے جو تم کھاتے ہو وہ انہیں بھی کھلاؤ، اور جو تم پہنتے ہو وہ انہیں بھی پہناؤ، اور انہیں ایسے کام کی تکلیف…...
Hadith No: 3690
It was narrated that Abu Dhar said: The Messenger of Allah said: '(Slaves are) your brothers whom Allah has put under your control, so feed them with the same food that you eat, clothe them with the same clothes you wear, and do not burden them with so much that...
حدیث نمبر 3691
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدخلق شخص جو اپنے غلام اور لونڈی کے ساتھ بدخلقی سے پیش آتا ہو، جنت میں داخل نہ ہو گا ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا آپ نے ہمیں نہیں بتایا کہ اس امت کے اکثر افراد غلام اور…...
Hadith No: 3691
It was narrated from Abu Bakr Siddiq(RA) that the Messenger of Allah(ﷺ) said: No person who mistreats his slave will enter Paradise. They said: O Messenger of Allah, did you not tell us that this nation will have more slaves and orphans than any other nation? He said: Yes, so...
حدیث نمبر 3692
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، تم جنت میں داخل نہیں ہو سکتے جب تک کہ تم مومن نہ بن جاؤ، اور اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے ہو جب تک کہ آپس میں محبت…...
Hadith No: 3692
It was narrated from Abu Hurairah(RA) that the Messenger of Allah(ﷺ) said: By the One in Whose Hand is my soul, you will not enter Paradise until you believe, and you will not believe until you love one another. Shall I not tell you of something which, if you do...
حدیث نمبر 3693
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم سلام کو عام کریں اور پھیلائیں ۱؎۔...
Hadith No: 3693
It was narrated that Abu Umamah said: Our Prophet(ﷺ) commanded us to spread (the greeting of) peace.
حدیث نمبر 3694
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحمن کی عبادت کرو، اور سلام کو عام کرو ۱؎۔...
Hadith No: 3694
It was narrated from Abdullah bin 'Amr that the Messenger of Allah(ﷺ) said: Worship the Most Merciful and spread (the greeting of) peace.'
حدیث نمبر 3695
ایک شخص مسجد نبوی میں داخل ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجد کے ایک گوشے میں بیٹھے ہوئے تھے تو اس نے نماز پڑھی، پھر آپ کے پاس آ کر سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «وعلیک السلام» ( اور تم پر…...
Hadith No: 3695
It was narrated from Abu Hurairah that: a man entered the masjid, and the Messenger of Allah(ﷺ) was sitting in a corner of the mosque. He prayed, then he came and greeted him with Salam(peace), and he said: 'Wa 'alaikassalm.
حدیث نمبر 3696
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: جبرائیل علیہ السلام تمہیں سلام کہتے ہیں ( یہ سن کر ) انہوں نے جواب میں کہا: «وعليه السلام ورحمة الله» ( اور ان پر بھی سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو ) ۔...
Hadith No: 3696
It was narrated from Abu Salamah that 'Aishah told him that the Messenger of Allah(ﷺ) said to her: Jibrail send (greetings of) Salam to you. She said: Wa 'alahisalam wa rahmatullah (and upon him be peace and mercy of Allah).