34-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 34
حدیث نمبر 3610
ان کی ایک لونڈی کو صدقہ کی ایک بکری ملی تھی جو مری پڑی تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر اس بکری کے پاس ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان لوگوں نے اس کی کھال کیوں نہیں اتار لی کہ اسے دباغت دے…...
Hadith No: 3610
It was narrated from Maimunah that he (meaning the Prophet (ﷺ)) passed by a dead sheep belonging to the freed slave woman of Maimunah, that had been given to her in charity. He said: “Why don’t they take its skin and ten it, and make us of it?” They said:...
حدیث نمبر 3611
امہات المؤمنین میں سے کسی ایک کے پاس ایک بکری تھی جو مر گئی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس پر گزر ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لوگ اس کی کھال کو کام میں لے آتے تو اس کے مالکوں کو کوئی نقصان…...
Hadith No: 3611
It was narrated that Salman said: “One of the Mothers of the Believers had a sheep that died. The Messenger of Allah (ﷺ) passed by it and said: ‘It would not have harmed its owners if they had made use of its hide.’”
حدیث نمبر 3612
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا: جب مردہ جانوروں کی کھال کو دباغت دے دی جائے، تو لوگ ا سے فائدہ اٹھائیں ۔...
Hadith No: 3612
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) commanded that use should be made of the skins of dead animals, if they were tanned.”
حدیث نمبر 3613
ہمارے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مکتوب آیا کہ مردار کی کھال اور پٹھوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ ۱؎۔...
Hadith No: 3613
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Ukaym said: “There came to us a letter from the Prophet (ﷺ) (saying): ‘No not make use of the untanned skin and sinew of dead animals.’”
حدیث نمبر 3614
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیوں کے دو تسمے تھے، جو آگے سے دہرے ہوتے ۱؎۔...
Hadith No: 3614
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Abbas said: “The sandals of the Prophet (ﷺ) had two thongs doubled around their straps.”
حدیث نمبر 3615
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیوں کے دو تسمے تھے۔...
Hadith No: 3615
It was narrated that Anas said: “The sandals of the Prophet (ﷺ) had two thongs.”
حدیث نمبر 3616
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں پیر سے شروع کرے، اور اتارے تو پہلے بائیں پیر سے اتارے ۔...
Hadith No: 3616
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “When anyone of you puts on his sandals, let him start with the right, and when he takes them off, let him start with the left.”
حدیث نمبر 3617
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی شخص ایک جوتا یا ایک موزہ پہن کر نہ چلے، یا تو دونوں جوتے اور موزے اتار دے یا پھر دونوں جوتے اور موزے پہن لے ۱؎۔...
Hadith No: 3617
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said; “None of you should walk in one sandal or in one leather sock. Let him take them both off or walk in both of them.”