34-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 34
حدیث نمبر 3640
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی، اور فرمایا: ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں نقش کرایا ہے، لہٰذا اب اس طرح کوئی اور نقش نہ کرائے ۱؎۔...
Hadith No: 3640
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah (ﷺ) had a ring made for him, and he said: ‘I have had a ring made for me and had it engraved, and no one should make a ring with similar engraving.’”
حدیث نمبر 3641
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اس میں ایک حبشی نگینہ تھا، اور اس میں «محمد رسول الله» کا نقش تھا۔...
Hadith No: 3641
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) wore a ring of silver, in which was an Ethiopian gemstone and the inscription: ‘Muhammad Rasul Allah’ (Muhammad the Messenger of Allah).”
حدیث نمبر 3642
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 3642
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade wearing gold rings.”
حدیث نمبر 3643
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی ( پہننے ) سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 3643
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade gold rings.”
حدیث نمبر 3644
نجاشی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک چھلا بطور ہدیہ بھیجا، اس میں ایک سونے کی انگوٹھی تھی، انگوٹھی میں حبشی نگینہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے لکڑی سے چھوا، آپ اس سے اعراض کر رہے تھے، یا پھر اپنی ایک…...
Hadith No: 3644
It was narrated that ‘Aishah the Mother of the Believers said: “Najashi sent some jewelry as a gift to the Messenger of Allah (ﷺ). Among that was a gold ring with an Ethiopian gemstone. The Messenger of Allah (ﷺ) picked it up with a stick – as if he found...
حدیث نمبر 3645
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگوٹھی کے نگینے کو ہتھیلی کی جانب رکھتے تھے۔...
Hadith No: 3645
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet (ﷺ) used to wear (his ring) with the stone nearest his palm.
حدیث نمبر 3646
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی پہنی، اس میں حبشی نگینہ تھا، آپ اپنے نگینے کو اپنی ہتھیلی کے اندر کی جانب رکھتے تھے۔...
Hadith No: 3646
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) wore a silver ring with an Ethiopian gemstone, and he used to ear the stone in towards his palm.
حدیث نمبر 3647
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے ۱؎۔...
Hadith No: 3647
It was narrated from ‘Abdullah bin Ja’far that the Prophet (ﷺ) used to wear a ring on his right hand.
حدیث نمبر 3648
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے منع فرمایا کہ میں اس میں اور اس میں انگوٹھی پہنوں، یعنی چھنگلی اور انگوٹھے میں ۱؎۔...
Hadith No: 3648
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade me to wear a ring on this and on this,” meaning the little finger and the thumb.