2-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 2
حدیث نمبر 437
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے وضو کیا، اور اپنے سر کا مسح ایک بار کیا۔...
Hadith No: 437
It was narrated that Salamah bin Akwa' said: I saw the Messenger of Allah performing ablution, and he wiped his head once.
حدیث نمبر 438
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنے سر کا مسح دوبار کیا ۱؎۔...
Hadith No: 438
It was narrated that Ar-Rubai' bint Mu'awwidh bin 'Afra' said: The Messenger of Allah performed ablution and wiped his head twice.
حدیث نمبر 439
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں کان کے اندرونی حصے کا مسح شہادت کی انگلیوں سے کیا، اور ان کے مقابل اپنے دونوں انگوٹھوں کو کانوں کے اوپری حصے پر پھیرا، اس طرح کان کے اندرونی اور اوپری دونوں حصوں کا مسح کیا۔...
Hadith No: 439
It was narrated from Ibn 'Abbas that: The Messenger of Allah wiped his ears, putting his forefingers in his ears and wiping the back of them with his thumbs, so he wiped them inside and out.
حدیث نمبر 440
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنے دونوں کان کے اندرونی اور اوپری حصے کا مسح کیا۔...
Hadith No: 440
It was narrated from Rubai' that: The prophet performed ablution and wiped his ears inside and out
حدیث نمبر 441
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنی دونوں انگلیاں اپنے کانوں کے سوراخ میں داخل کیں۔...
Hadith No: 441
It was narrated that Rubai' bint Mu'awwidh bin 'Afra' said: The Prophet performed ablution, and he put his fingers in the (holes) inside of his ears.
حدیث نمبر 442
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنے سر کا اور اپنے کان کے اندرونی و بیرونی حصے کا مسح کیا۔...
Hadith No: 442
It was narrated from Miqdam bin Ma'dikarib that: The Messenger of Allah performed ablution and he wiped his head and his ears, inside and out
حدیث نمبر 443
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( وضو کے باب میں ) دونوں کان سر میں داخل ہیں ۱؎۔...
Hadith No: 443
It was narrated that 'Abdullah bin Zaid said: The Messenger of Allah said: 'The ears are part of the head.'
حدیث نمبر 444
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( وضو کے باب میں ) دونوں کان سر میں داخل ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر کا مسح ایک بار کرتے تھے، اور گوشہ چشم پر بھی انگلی پھیرتے تھے۔...
Hadith No: 444
It was narrated from Abu Umamah that: The Messenger of Allah said: The ears are part of the head. He used to wipe his head once, and he used to wipe over the inner corners of the eyes (that are close to the nose).
حدیث نمبر 445
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( وضو کے باب میں ) دونوں کان سر میں داخل ہیں ۱؎۔...
Hadith No: 445
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'The ears are part of the head.'
حدیث نمبر 446
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو اپنی سب سے چھوٹی انگلی سے اپنے پیروں کی انگلیوں کا خلال کیا ۱؎۔...
Hadith No: 446
It was narrated that Mustawarid bin Shaddad said: I saw the Messenger of Allah performing ablution, and he ran his little finger between his toes. (Sahih) Another chain with similar wording.