2-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 2
حدیث نمبر 427
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جس سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹا دیتا اور نیکیوں میں اضافہ کرتا ہے؟ ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا: اللہ کے رسول! ضرور بتائیے! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ناپسندیدگی…...
Hadith No: 427
It was narrated from Abu Sa'eed Khudri that he heard : The Messenger of Allah say: Shall I not tell you of something by means of which Allah expiates for sins and increases good deeds? They said: Yes, O Messenger of Allah. He said: Perform ablution properly despite difficulties, increasing...
حدیث نمبر 428
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غلطیوں کے کفارے یہ ہیں: اس وقت کامل وضو کرنا جب دل نہ چاہتا ہو، اور مسجدوں کی طرف ( چلنے کے لیے ) پاؤں کام میں لانا اور نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنا ۔...
Hadith No: 428
It was narrated from Abu Hurairah that: The Prophet said: Sins are expiated by well-performed ablution despite difficulties, increasing the number of steps one takes towards the mosque, (and waiting for the next prayer after prayer).
حدیث نمبر 429
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنی داڑھی میں خلال کرتے تھے ۱؎۔...
Hadith No: 429
It was narrated that 'Ammar bin Yasir said: I saw the Messenger of Allah running his fingers through his beard.
حدیث نمبر 430
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنی داڑھی میں خلال کیا...
Hadith No: 430
It was narrated from 'Uthman that: The Messenger of Allah performed ablution and ran his fingers through his beard.
حدیث نمبر 431
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنی داڑھی میں دوبار خلال کرتے، اور اپنی انگلیوں میں بھی دوبار خلال کرتے۔...
Hadith No: 431
It was narrated that Anas bin Malik said: When the Messenger of Allah performed ablution, he ran his fingers through his beard and separated his fingers (to let water run through them) twice.
حدیث نمبر 432
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنے گال کے دونوں طرف کچھ ملتے، پھر اپنی داڑھی میں انگلیوں کو نیچے سے داخل کر کے خلال کرتے۔...
Hadith No: 432
It was narrated that Ibn 'Umar said: Whenever the Messenger of Allah performed ablution, he rubbed the sides of his face then run his fingers through his beard from beneath.
حدیث نمبر 433
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، اور اپنی داڑھی کا خلال کیا۔...
Hadith No: 433
It was narrated that Abu Ayyub Al-Ansari said: I saw the Messenger of Allah performing ablution and he ran his fingers through his beard.
حدیث نمبر 434
انہوں نے اپنے نانا عبداللہ بن زید بن عاصم انصاری مازنی رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ مجھے دکھا سکتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے وضو کرتے تھے؟ عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں، اور وضو کا پانی منگایا، اور اپنے دونوں ہاتھوں…...
Hadith No: 434
Amr bin Yahya narrated that his father said to 'Abdullah bin Zaid who was the grandfather of 'Amr bin Yahya: Can you show me how the Messenger of Allah used to perform ablution? 'Abdullah bin Zaid said: Yes, So he called for water, poured it over his hands and washed...