26-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 26
حدیث نمبر 2783
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو بہادری کی شہرت کے لیے لڑتا ہے، اور جو خاندانی عزت کی خاطر لڑتا ہے، اور جس کا مقصد ریا و نمود ہوتا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے کلمے…...
Hadith No: 2783
It was narrated that Abu Musa said: “The Prophet (ﷺ) was asked about a man who fights to prove his courage, or out of pride and honour for his close relatives, or to show off. The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever fights so that the Word of Allah may...
حدیث نمبر 2784
اہل فارس کے غلام تھے کہتے ہیں کہ میں جنگ احد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر تھا، میں نے ایک مشرک پر یہ کہتے ہوئے حملہ کیا کہ لے میرا یہ وار، میں فارسی جوان ہوں، اس کی خبر جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2784
It was narrated that Abu ‘Uqbah, who was the freed slave of some Persian people, said: “I was present with the Prophet (ﷺ) on the Day of Uhud. I struck a man from among the idolaters and said: ‘Take that! And I am a Persian slave!’ News of that reached...
حدیث نمبر 2785
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہو ے سنا: لشکر کی جو ٹکڑی اللہ کی راہ میں جہاد کرے اور مال غنیمت پا لے، تو سمجھو اس نے ثواب کا دو تہائی حصہ تو دنیا ہی میں حاصل کر لیا، لیکن اگر مال غنیمت نہیں…...
Hadith No: 2785
‘Abdullah bin ‘Amr said: “I heard the Prophet (ﷺ) say: ‘There is no band of warriors that fights in the cause of Allah and acquires war spoils, but they have been given two thirds of their reward, but if they do not get any spoils of war, then they will...
حدیث نمبر 2786
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانی پر قیامت تک خیر و برکت بندھی ہوئی ہے ۱؎۔...
Hadith No: 2786
It was narrated from ‘Urwah Al-Bariqi that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection.”
حدیث نمبر 2787
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک خیر و برکت بندھی ہوئی ہے ۔...
Hadith No: 2787
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There is goodness in the forelocks of horses until the Day of Resurrection.”
حدیث نمبر 2788
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانی میں بھلائی ہے یا فرمایا: گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک خیر اور بھلائی بندھی ہوئی ہے، گھوڑے تین طرح کے ہوتے ہیں، ایک شخص کے لیے وہ اجر و ثواب ہیں، ایک کے لیے ستر ( پردہ )…...
Hadith No: 2788
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There is goodness in the forelocks of horses” – or he said: “There is goodness tied in the forelocks of horses.” Suhail (one of the narrators) said: “I am not certain of” – “until the Day of...
حدیث نمبر 2789
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کالا گھوڑا جس کی پیشانی، ہاتھ، پیر، ناک اور اوپر کا ہونٹ سفید ہوں، اور دایاں ہاتھ باقی جسم کی طرح ہو، سب سے عمدہ ہے، اگر وہ کالا نہ ہو تو انہیں صفات والا سرخ سیاہی مائل گھوڑا عمدہ ہے ۱؎۔...
Hadith No: 2789
It was narrated from Abu Qatadah Al-Ansari that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The best of horses are those that are deep black, with a blaze on the forehead, white marks on the legs and white nose and upper lip, and with no whiteness on the right foreleg. If...
حدیث نمبر 2790
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے گھوڑے کو ناپسند فرماتے تھے جس کے تین پیر سفید اور ایک پیر کا رنگ باقی جسم کا ہو ۱؎۔...
Hadith No: 2790
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Prophet (ﷺ) used to dislike horses that had three legs with white markings on them, and one leg the same color as the rest of the body.”
حدیث نمبر 2791
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جس نے اللہ کے راستے میں جہاد کی غرض سے گھوڑا باندھا، پھر دانہ چارہ اپنے ہاتھ سے کھلایا، تو اس کے لیے ہر دانے کے بدلے ایک نیکی ہو گی ۔...
Hadith No: 2791
It was narrated that Tamim Ad-Dari said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘Whoever ties a horse in the cause of Allah, then feeds it with his own hand, he will have one merit for every grain.’”
حدیث نمبر 2792
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہو ے سنا: جو مسلمان شخص اللہ کے راستے میں اونٹنی کا دودھ دوھنے کے درمیانی وقفہ کے برابر لڑا، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی ۱؎۔...
Hadith No: 2792
Mu’adh bin Jabal narrated that he heard the Prophet (ﷺ) say: “Any Muslim who fights in the cause of Allah for the time between two milkings of a she-camel, he will be guaranteed Paradise.”