2784 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2784
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي عُقْبَةَ وَكَانَ مَوْلًى لِأَهْلِ فَارِسَ، قَالَ: شَهِدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ فَضَرَبْتُ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، فَقُلْتُ: خُذْهَا مِنِّي وَأَنَا الْغُلَامُ الْفَارِسِيُّ فَبَلَغَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَلَا قُلْتَ: خُذْهَا مِنِّي وَأَنَا الْغُلَامُ الْأَنْصَارِيُّ .
Hadith in Urdu
اہل فارس کے غلام تھے کہتے ہیں کہ میں جنگ احد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر تھا، میں نے ایک مشرک پر یہ کہتے ہوئے حملہ کیا کہ لے میرا یہ وار، میں فارسی جوان ہوں، اس کی خبر جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے یہ کیوں نہیں کہا کہ لے میرا یہ وار اور میں انصاری نوجوان ہوں ۔
Hadith in English
It was narrated that Abu ‘Uqbah, who was the freed slave of some Persian people, said: “I was present with the Prophet (ﷺ) on the Day of Uhud. I struck a man from among the idolaters and said: ‘Take that! And I am a Persian slave!’ News of that reached the Prophet (ﷺ) and he said: ‘Why did you not say: “Take that! And I am an Ansari slave!?” .
English reference : Vol. 4, Book 24, Hadith 2784 Arabic reference : Book 24, Hadith 2890
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status ضعیف
- Kitab The Chapters on Jihad
- Takhreej «سنن ابی داود/الأدب ۱۲۱ (۵۱۲۳)،(تحفة الأشراف:۱۲۰۷۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۹۵)