1-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 1
حدیث نمبر 211
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( شعبہ کہتے ہیں: ) تم میں سب سے بہتر ( کہا ) ، ( اور سفیان نے کہا: ) تم میں سب سے افضل ( کہا ) وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ۱؎۔...
Hadith No: 211
It was narrated that 'Uthman bin 'Affan said that: The Messenger of Allah said: (According to one of the narrators) Shu'bah (he) said: 'The best of you' (and according to) Sufyan (he) said: The most excellent of you is the one who learns the Qur'an and teaches it.
حدیث نمبر 212
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے افضل وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ۔...
Hadith No: 212
It was narrated that 'Uthmaan bin 'Affan said: The Messenger of Allah said: 'The most excellent of you is the one who learns the Qur'an and teaches it.'
حدیث نمبر 213
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں ۔ عاصم کہتے ہیں: مصعب نے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے میری اس جگہ پر بٹھایا تاکہ میں قرآن پڑھاؤں۔...
Hadith No: 213
Mus'ab bin Sa'd narrated that his father said: The Messenger of Allah said: 'The best of you is the one who learns the Qur'an and teaches it.' 'Then he (Mus'ab) took me (the narrator) by the hand and made me sit here, and I started to teach Qur'an.'
حدیث نمبر 214
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال سنترے کی سی ہے کہ اس کا مزہ بھی اچھا ہے اور بو بھی اچھی ہے، اور قرآن نہ پڑھنے والے مومن کی مثال کھجور کی سی ہے کہ اس کا مزہ اچھا ہے لیکن کوئی…...
Hadith No: 214
It was narrated from Abu Musa Al-Ash'ari that: The Prophet said: The likeness of the believer who recites the Qur'an is that of a citron, the taste and smell of which are good. The likeness of a believer who does not read the Qur'an is that of a date, the...
حدیث نمبر 215
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے کچھ اللہ والے ہیں ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں، جو اللہ والے اور اس کے نزدیک خاص لوگ ہیں…...
Hadith No: 215
It was narrated that Anas bin Malik said: The Messenger of Allah said: 'Allah has His own people among mankind.' They said: 'O Messenger of Allah, who are they?' He said: 'The people of the Qur'an, the people of Allah and those who are closest to Him.'
حدیث نمبر 216
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے قرآن پڑھا اور اسے یاد کیا، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کرے گا، اور اس کے اہل خانہ میں سے دس ایسے افراد کے سلسلے میں اس کی شفاعت قبول کرے گا جن پر جہنم واجب ہو چکی ہو…...
Hadith No: 216
It was narrated that 'Ali bin Abu Talib said: The Messenger of Allah said: 'Whoever reads the Qur'an and memorizes it, Allah will admit him to Paradise and allow him to intercede for ten of his family members who all deserved to enter Hell.'
حدیث نمبر 217
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن سیکھو اور اس کی تلاوت کرو، تب سوؤ کیونکہ قرآن اور اس کے سیکھنے والے اور رات کو قیام ( نماز تہجد ) میں قرآن پڑھنے والے کی مثال خوشبو بھری ہوئی تھیلی کی ہے جس کی خوشبو ہر طرف پھیل…...
Hadith No: 217
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'Learn the Qur'an, recite it and go to bed, for the likeness of the Qur'an and the one who learns it and acts upon it is that of a sack filled with musk, which spreads its fragrance everywhere....
حدیث نمبر 218
نافع بن عبدالحارث کی ملاقات عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے مقام عسفان میں ہوئی، عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ان کو مکہ کا عامل بنا رکھا تھا، عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: تم کس کو اہل وادی ( مکہ ) پر اپنا نائب بنا کر…...
Hadith No: 218
It was narrated that Nafi' bin 'Abdul-Harith met 'Umar bin Khattab in 'Usfan, when 'Umar had appointed him as his governer in Makkah.: 'Umar asked: Whom have you appointed as your deputy over the people of the valley? He said: I have appointed Ibn Abza over them. 'Umar said: Who...
حدیث نمبر 219
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ابوذر! اگر تم صبح کو قرآن کی ایک آیت بھی سیکھ لو تو تمہارے لیے سو رکعت پڑھنے سے بہتر ہے، اور اگر تم صبح علم کا ایک باب سیکھو خواہ اس پر عمل کیا جائے یا نہ کیا جائے…...
Hadith No: 219
It was narrated that Abu Dharr said: The Messenger of Allah said to me: 'O Abu Dharr! For you to come out in the morning and learn one Verse from the Book of Allah is better for you than praying one hundred Rak'ah, and for you to come out and...