1-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 1
حدیث نمبر 261
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص بھی علم دین یاد رکھتے ہوئے اسے چھپائے، تو اسے قیامت کے دن آگ کی لگام پہنا کر لایا جائے گا ۔...
Hadith No: 261
It was narrated from Abu Hurairah that: The Prophet said: There is no man who memorizes knowledge then conceals it, but he will be brought forth on the Day of Resurrection bridled with reins of fire. (Hasan) Another chain with similar wording.
حدیث نمبر 262
اللہ کی قسم! اگر قرآن کریم کی دو آیتیں نہ ہوتیں تو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی بھی کوئی نہ حدیث بیان کرتا، اور دو آیتیں یہ ہیں: «إن الذين يكتمون ما أنزل الله من الكتاب» إلى آخر الآيتين بیشک جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی…...
Hadith No: 262
It was narrated that 'Abdur-Rahman bin Hurmuz Al-A'raj heard Abu Hurairah say: By Allah, were it not for two Verses in the Book of Allah, I would never have narrated anything from him, meaning from the Prophet, were it not for the Words of Allah: Verily, those who conceal what...
حدیث نمبر 263
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اس امت کے خلف ( بعد والے ) اپنے سلف ( پہلے والوں ) کو برا بھلا کہنے لگیں، تو جس شخص نے اس وقت ایک حدیث بھی چھپائی اس نے اللہ کا نازل کردہ فرمان چھپایا ۱؎۔...
Hadith No: 263
It was narrated that Jabir said: The Messenger of Allah said: 'When the last people of this Ummah curse the first, (at that time) whoever conceals a Hadith will be concealing what Allah has revealed.' (Maudu')
حدیث نمبر 264
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس شخص سے دین کے کسی مسئلہ کے متعلق پوچھا گیا، اور باوجود علم کے اس نے اسے چھپایا، تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی ۔...
Hadith No: 264
Yusuf bin Ibrahim said: 'I heard Anas bin Malik say: I heard the Messenger of Allah say: Whoever is asked about knowledge and conceals it, it will be bridled on the Day of Resurrection with reins of fire.'
حدیث نمبر 265
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کوئی ایسا علم چھپایا جس سے اللہ تعالیٰ لوگوں کے دینی امور میں نفع دیتا ہے، تو اللہ اسے قیامت کے دن آگ کی لگام پہنائے گا ۔...
Hadith No: 265
It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: The Messenger of Allah said: 'Whoever conceals knowledge which Allah has made beneficial for mankind's affairs of religion, Allah will bridle him with reins of fire on the Day of Resurrection.
حدیث نمبر 266
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص سے دین کا کوئی مسئلہ پوچھا گیا، اور جاننے کے باوجود اس نے اس کو چھپایا، تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی ۔...
Hadith No: 266
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'Whoever is asked about knowledge that he has and he conceals it, will be bridled on the Day of Resurrection with reins of fire.'