18-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 18
حدیث نمبر 2486
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کنواں کھودے تو اس کے گرد چالیس ہاتھ تک کی زمین اس کی ہو گی، اس کے جانوروں کو پانی پلانے اور بٹھانے کے لیے ۱؎۔...
Hadith No: 2486
It was narrated from 'Abdullah bin Mughaffal that the Prophet (ﷺ) said: “Whoever digs a well, is entitled to forty forearms' length surrounding it is as a resting place for his flocks.”
حدیث نمبر 2487
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کنویں کی چوحدی اس کی رسی کی لمبائی کے برابر ہو گی ۔...
Hadith No: 2487
It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The land around a well (that is considered to be part of it) is the length of the well rope (in all directions).”
حدیث نمبر 2488
باغ میں کسی شخص کے ایک یا دو یا تین درخت ہوں، پھر لوگ اختلاف کریں کہ کتنی زمین پر ان کا حق ہے؟ تو اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کیا: ہر درخت کے لیے نیچے کی اتنی زمین ہے جہاں تک اس کی…...
Hadith No: 2488
It was narrated from 'Ubadah bin Samit that : the Messenger of Allah (ﷺ) ruled concerning one, two or three date palms belonging to a man among other palm trees - when they differ concerning entitlement to the surrounding land. He ruled that the land around each of those trees,...
حدیث نمبر 2489
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھجور کے درخت کی چوحدی اس کی ڈالیوں کی لمبائی کے برابر ہے ۔...
Hadith No: 2489
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah Said: “The land around a date-palm tree, as far as its branches reach, belongs to the owner of the tree.”
حدیث نمبر 2490
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جو کوئی گھر یا غیر منقولہ جائیداد بیچے اور پھر ویسی ہی جائیداد اس کی قیمت سے نہ خریدے، تو وہ اس لائق ہے کہ اس میں اس کو برکت نہ دی جائے ۱؎۔...
Hadith No: 2490
It was narrated that Sa'eed bin Huraith said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever sells a house or property and does not use the money for something similar, deserves not to be blessed therein.' ”
حدیث نمبر 2491
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی گھر بیچے اور پھر اس کی قیمت سے ویسا ہی دوسرا گھر نہ خریدے، تو اس میں اس کو برکت نہیں ہو گی ۱؎۔...
Hadith No: 2491
It was narrated from Hudhaifah bin Yaman that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever sells a house and does not use the money for something similar, will not to be blessed therein.' ”