18-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 18
حدیث نمبر 2436
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مقررہ مدت کے لیے غلہ قرض پر خریدا، اور اپنی زرہ اس کے پاس گروی رکھ دی ۱؎۔...
Hadith No: 2436
It was narrated from 'Aisha that : the Messenger of Allah (ﷺ) bought some food from a Jew with payment to be made later, and he pawned his armor for that.
حدیث نمبر 2437
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں اپنی زرہ ایک یہودی کے پاس گروی رکھ دی، اور اس سے اپنے گھر والوں کے لیے جو لیے۔...
Hadith No: 2437
It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) pawned his armor to a jew in Al-Madinah, and took barely for his family in return.”
حدیث نمبر 2438
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی، اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس کچھ غلے کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔...
Hadith No: 2438
It was narrated from Asma' bin Yazid that: the Prophet (ﷺ) died while his armor was pawned to a Jew for food.
حدیث نمبر 2439
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی، اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تیس صاع جو کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔...
Hadith No: 2439
It was narrated from Ibn 'Abbas that: the Messenger of Allah (ﷺ) died while his armor was pawned to a Jew for thirty Sa’s of barley.
حدیث نمبر 2440
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جانور پر سواری کی جائے گی جب وہ اس کے ذمہ گروی ہو، اور دودھ والے جانور کا دودھ پیا جائے گا جب وہ گروی ہو، اور جو سواری کرے یا دودھ پیئے اس جانور کی خوراک کا خرچ ہو گا ۱؎۔...
Hadith No: 2440
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “A mount may be ridden when it is pawned, and its milk may be drunk when it is pawned, but the one who rides it or milks it must pay for its upkeep.' ”
حدیث نمبر 2441
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رہن روکا نہیں جا سکتا ۱؎۔...
Hadith No: 2441
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Do not forfeit items held in pledge.”
حدیث نمبر 2442
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین شخص ایسے ہیں کہ قیامت کے دن ان کا مدمقابل میں ہوں گا، اور جس کا میں قیامت کے دن مدمقابل ہوں گا اس پر غالب آؤں گا، ایک وہ جو مجھ سے عہد کرے پھر بدعہدی کرے، دوسرے وہ جو…...
Hadith No: 2442
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: (Allah (SWT) says:) “I am the opponent of three on the Day of Resurrection, and if I am someone's opponent I will defeat him: A man who makes promises in My Name, then proves treacherous; a man...
حدیث نمبر 2443
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مزدور کو اس کا پسینہ سوکھنے سے پہلے اس کی مزدوری دے دو ۱؎۔...
Hadith No: 2443
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Give the worker his wages before his sweat dries.”
حدیث نمبر 2444
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے تو آپ نے سورۃ «طسم» پڑھی، جب موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ پر پہنچے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موسیٰ علیہ السلام نے اپنے آپ کو عفت و پاک دامنی اور خوراک کے عوض آٹھ یا دس…...
Hadith No: 2444
It was narrated that 'Ali bin Rabah said: “I heard 'Utbah bin Nuddar say: 'We were with the Messenger of Allah (ﷺ) and he recited Ta-Sin. When he reached the story of Musa, he said: 'Musa (A.S) hired himself out for eight years, or ten, in return for his chastity...
حدیث نمبر 2445
میری پرورش یتیمی کی حالت میں ہوئی، اور ہجرت کرنے کے وقت میں مسکین تھا، اور غزوان کی بیٹی کا صرف خوراک کی اور باری باری اونٹ پر چڑھنے کے عوض مزدور تھا، جب وہ لوگ ٹھہرتے تو میں ان کے لیے لکڑیاں چنتا، اور جب وہ سوار ہوتے تو…...
Hadith No: 2445
Salim bin Hayyan said: I heard Abu Hurairah say: “I grew up an orphan, and I emigrated as a poor man, and I was hired by the daughter of Ghazwan in return for food and a turn riding the camel. I would gather firewood for them when they stopped to...