14-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 14
حدیث نمبر 2207
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تین آدمیوں سے اس قدر ناراض ہو گا کہ نہ تو ان سے بات کرے گا، نہ ان کی طرف دیکھے گا، نہ ہی انہیں پاک کرے گا، اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہو گا:…...
Hadith No: 2207
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: There are three to whom Allah will not speak on the Day of Resurrection, nor will He look at them or purify them, and theirs will be a painful torment: A man who has surplus water in...
حدیث نمبر 2208
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بات نہیں کرے گا، نہ ان کی طرف دیکھے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہو گا ، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ کون…...
Hadith No: 2208
It was narrated from Abu Dharr that the Prophet (ﷺ) said: There are three to whom Allah will not speak on the Day of Resurrection nor will He look at them or purify them, and theirs will be a painful torment. I said: Who are they, O Messenger of Allah?...
حدیث نمبر 2209
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیع ( خرید و فروخت ) میں قسمیں کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے گرم بازاری تو ہو جاتی ہے اور برکت جاتی رہتی ہے ۔...
Hadith No: 2209
It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah (ﷺ), said: Beware of swearing oaths when selling, for it may help you to make a sale but it destroys the blessing. '
حدیث نمبر 2210
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی تابیر ( قلم ) کئے ہوئے کھجور کا درخت خریدے، تو اس میں لگنے والا پھل بیچنے والے کا ہو گا، الا یہ کہ خریدار خود پھل لینے کی شرط طے کر لے ۱؎۔...
Hadith No: 2210
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever buys a palm tree that has been pollinated, its fruits belong to the seller, unless the purchaser stipulated a condition. (Sahih) Another chain from Ibn 'Umar, from the Prophet (ﷺ), with similar wording.
حدیث نمبر 2211
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تابیر ( قلم ) کئے ہوئے کھجور کا درخت بیچے تو اس میں لگنے والا پھل بیچنے والے کا ہو گا، سوائے اس کے کہ خریدنے والا خود لینے کی شرط طے کر لے، اور جو شخص کوئی غلام بیچے…...
Hadith No: 2211
It was narrated from Salim bin 'Abdullah, bin 'Umar, from Ibn 'Umar, that : the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever sells a palm tree that has been pollinated, its fruits belong to the seller, unless the purchaser stipulated a condition. And whoever buys a slave who has wealth, his...
حدیث نمبر 2212
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی کھجور کا درخت بیچے، اور کوئی غلام بیچے تو وہ ان دونوں کو اکٹھا بیچ سکتا ہے ۔...
Hadith No: 2212
It was narrated from Nafi' from Ibn 'Umar that the Prophet (ﷺ) said: Whoever sells a palm tree and sells a slave. Mentioning both of them together.[1]
حدیث نمبر 2213
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کیا کہ کھجور کے درخت کا پھل اس شخص کا ہو گا جس نے اس کی تابیر ( پیوندکاری ) کی، سوائے اس کے کہ خریدنے والا خود لینے کی شرط طے کر لے، اور جس نے کوئی غلام بیچا اور اس…...
Hadith No: 2213
It was narrated that 'Ubadah bin Samit said: The Messenger of Allah (ﷺ) ruled that the fruit of a palm tree belongs to the one who pollinated it, and that the wealth of a slave belongs to the one who sold him, unless the purchaser stipulated a condition.
حدیث نمبر 2214
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پختگی ظاہر ہونے سے پہلے پھلوں کو نہ بیچو، آپ نے اس سے بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کو منع کیا ۱؎۔...
Hadith No: 2214
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Do not sell fruits until they have ripened. And he forbade (both) the seller and the purchaser (to engage in such a transaction).