14-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 14
حدیث نمبر 2197
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حمل کے حمل کو بیچنے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔...
Hadith No: 2197
It was narrated from Ibn 'Umar that : the Prophet (ﷺ) forbade selling Hablul-Habalah
حدیث نمبر 2198
انصار کا ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا، وہ آپ سے کوئی چیز چاہ رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: تمہارے گھر میں کوئی چیز ہے ؟، اس نے عرض کیا: جی ہاں! ایک کمبل ہے جس کا ایک…...
Hadith No: 2198
It was narrated from Anas bin Malik that : a man from among the Ansar came to the Prophet (ﷺ) and begged from him. He said, Do you have anything in your house? He said: Yes, a blanket, part of which we cover ourselves with and part we spread beneath...
حدیث نمبر 2199
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کے اقالے کو مان لے ( یعنی اس کے ساتھ بیع کے فسخ پر راضی ہو جائے ) تو اللہ تعالیٰ ( اس احسان کے بدلہ میں ) قیامت کے دن اس کے گناہوں کو مٹا دے گا…...
Hadith No: 2199
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever agrees with a Muslim to cancel a transaction Allah will forgive his sins on the Day of Resurrection.
حدیث نمبر 2200
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ایک دفعہ قیمتیں چڑھ گئیں، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمارے لیے ایک نرخ ( بھاؤ ) مقرر کر دیجئیے! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ ہی نرخ مقرر کرنے والا ہے، کبھی کم کر دیتا ہے…...
Hadith No: 2200
It was nanated that Anas bin Malik said: Prices rose during the time of the Messenger of Allah (ﷺ), and they said: 'O Messenger of Allah, prices have risen, so fix the prices for us.' He said: 'Indeed Allah is the Musa'ir, [1] the Qabid, (Restrainer) the Basit,[2] the Razzaq...
حدیث نمبر 2201
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں مہنگائی بڑھ گئی، تو لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اگر آپ نرخ مقرر کر دیں تو اچھا رہے گا! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری خواہش ہے کہ میں تم سے اس حال میں جدا ہوں کہ…...
Hadith No: 2201
It was narrated that Abu Sa'eed said: Prices rose at the time of the Messenger of Allah (ﷺ), and they said: 'Why do you not fix the food prices, O Messenger of Allah?' He said: 'I hope that when I leave you, no one among you will be demanding restitution...
حدیث نمبر 2202
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو جنت میں لے جائے جو نرمی کرنے والا ہو، خواہ بیچ رہا ہو یا خرید رہا ہو ۔...
Hadith No: 2202
Uthman bin 'Affan narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Allah will admit to Paradise a man who was lenient when he sold and when he bought.
حدیث نمبر 2203
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم کرے، جو نرمی کرے جب بیچے، نرمی کرے جب خریدے، اور نرمی کرے جب تقاضا کرے ۔...
Hadith No: 2203
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: May Allah have mercy on a person who is lenient when he sells, lenient when he buys, and lenient when he asks for payment.
حدیث نمبر 2204
میں رسول اللہ صلیاللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کسی عمرہ کے موقع پر مروہ پہاڑی کے پاس تھے، میں نے عرض کیا کہ میں ایک خرید و فروخت کرنے والی عورت ہوں، جب میں کوئی چیز خریدنا چاہتی ہوں تو پہلے…...
Hadith No: 2204
It was narrated that Qailah Umm Bani Anmar said: I came to the Messenger of Allah (ﷺ), during one of his 'Umrah at Marwah and said: 'O Messenger of Allah, I am a woman who buys and sells. When I want to buy something, I state a price less than...
حدیث نمبر 2205
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں تھا آپ نے مجھ سے فرمایا: کیا تم اپنے اس پانی ڈھونے والے اونٹ کو ایک دینار میں بیچتے ہو؟ اور اللہ تمہیں بخشے میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! جب میں مدینہ پہنچ جاؤں، تو آپ…...
Hadith No: 2205
It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: I was with the Prophet (ﷺ) on a military campaign, and he said to me: 'Will you sell this camel of yours for a Dinar?' I said: 'O Messenger of Allah, it is yours when I get to Al-Madinah.' He said: 'Then...
حدیث نمبر 2206
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج نکلنے سے پہلے مول بھاؤ کرنے سے، اور دودھ والے جانور کو ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔...
Hadith No: 2206
It was narrated that 'Ali said: The Messenger of Allah (ﷺ) forbade haggling before sunrise, and (he forbade) slaughtering animals that yield milk.