3859 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3859
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبِيدَةَ هُوَ السَّلْمَانِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَأْتِي قَوْمٌ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ تَسْبِقُ أَيْمَانُهُمْ شَهَادَاتِهِمْ أَوْ شَهَادَاتُهُمْ أَيْمَانَهُمْ . وَفِي الْبَابِ عَنْ عُمَرَ، وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، وَبُرَيْدَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں سب سے بہتر میرا زمانہ ہے ۱؎، پھر ان لوگوں کا جو ان کے بعد ہیں ۲؎، پھر ان کا جو ان کے بعد ہیں ۳؎، پھر ان کے بعد ایک ایسی قوم آئے گی جو گواہیوں سے پہلے قسم کھائے گی یا قسموں سے پہلے گواہیاں دے گی“ ۴؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، عمران بن حصین اور بریدہ رضی الله عنہم سے احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated 'Abdullah bin Mas'ud: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The best generation is my generation, then those who follow them, then those who follow them. Then comes a people after that whose swearing precedes their testimony, or whose testimony precedes their swearing. .
English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3859 Arabic reference : Book 49, Hadith 4232
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Virtues
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الشھادات ۹ (۲۶۵۲)، وفضائل الصحابة ۱ (۳۶۵۱)، والأیمان والنذور ۱۰ (۶۴۲۹)، والرقاق ۷ (۶۶۵۸)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۵۲ (۲۵۳۳)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ۲۷ (۲۳۶۲) (تحفة الأشراف : ۹۴۰۳)، و مسند احمد (۱/۳۷۸، ۴۱۷، ۴۳۴)