3860 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 3860

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا يَدْخُلُ النَّارَ أَحَدٌ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جن لوگوں نے ( حدیبیہ میں ) درخت کے نیچے بیعت کی ہے ان میں سے کوئی بھی جہنم میں داخل نہیں ہو گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Narrated Jabir: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: None of those who gave the pledge under the tree shall enter the Fire. .

English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3860 Arabic reference : Book 49, Hadith 4233

Previous

No.3860 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters on Virtues
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ السنة ۹ (۴۸۵۳) (تحفة الأشراف : ۲۹۱۸)، و مسند احمد (۳/۳۵۰)