1093 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1093
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَوَّالٍ، وَبَنَى بِي فِي شَوَّالٍ . وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَسْتَحِبُّ أَنْ يُبْنَى بِنِسَائِهَا فِي شَوَّالٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أُمَيَّةَ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شوال میں مجھ سے شادی کی اور شوال ہی میں میرے ساتھ آپ نے شب زفاف منائی، عائشہ رضی الله عنہا اپنے خاندان کی عورتوں کی رخصتی شوال میں کی جانے کو مستحب سمجھتی تھیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسے ہم صرف ثوری کی روایت سے جانتے ہیں، اور ثوری اسماعیل بن امیہ سے روایت کرتے ہیں۔
Hadith in English
Aishah narrated: The Messenger of Allah married me in Shawwal, and he took up residence with me in Shawwal. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1093 In-book reference : Book 11, Hadith 14 English translation : Vol. 2, Book 6, Hadith 1093
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Times In Which Marriage Is Recommended
- Kitab The Book on Marriage
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/النکاح ۱۱ (۱۴۲۳)، سنن النسائی/النکاح ۱۸ (۳۲۳۸)، و۷۷ (۳۳۷۹)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۵۳ (۱۹۹۰)، (تحفة الأشراف : ۱۶۳۵۵)، مسند احمد (۶/۵۴، ۲۰۶)، سنن الدارمی/النکاح ۲۸ (۲۲۵۷)