1092 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 1092

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنْ قَضَى اللَّهُ بَيْنَهُمَا وَلَدًا لَمْ يَضُرَّهُ الشَّيْطَانُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے یعنی اس سے صحبت کرنے کا ارادہ کرے اور یہ دعا پڑھے: «بسم الله اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا» ”اللہ کے نام سے، اے اللہ! تو ہمیں شیطان سے محفوظ رکھ اور اسے بھی شیطان سے محفوظ رکھ جو تو ہمیں عطا کرے یعنی ہماری اولاد کو“، تو اگر اللہ نے ان کے درمیان اولاد دینے کا فیصلہ کیا ہو گا تو شیطان اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Ibn Abbas narrated that: The Messenger of Allah said: If anyone of you, when having sexual intercourse with his wife, says: (Bismillah, Allahumma jannibnash-Shaitana wa jannibish-Shaitana ma razaqtana) 'In the Name of Allah, O Allah! Protect me from Shaitan and protect what you bestow upon us from Shaitan' - then if Allah decrees that they should have a child, Shaitan will not be able to harm him.' .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 1092 In-book reference : Book 11, Hadith 13 English translation : Vol. 2, Book 6, Hadith 1092

Previous

No.1092 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: What Has Been Related About What Is Said When One Has Intercourse With His Wife
  • Kitab The Book on Marriage
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۸ (۱۴۱)، وبدء الخلق ۱۱ (۳۲۸۳)، والنکاح ۶۶ (۵۱۶۱)، والدعوات ۵۵ (۶۳۸۸)، والتوحید ۱۳ (۷۳۹۶)، صحیح مسلم/النکاح ۱۸ (۱۴۳۴)، سنن ابی داود/ النکاح ۴۶ (۲۱۶۱)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۲۷ (۱۹۱۹)، (تحفة الأشراف : ۶۳۴۹)، مسند احمد ۱ (۳۲۰، ۲۴۳، ۲۸۳، ۲۸۶)، سنن الدارمی/النکاح ۲۹ (۲۲۵۸)