50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3755
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے باپ اور ماں کو سعد کے علاوہ کسی اور پر فدا کرتے نہیں سنا، میں نے احد کے دن آپ کو فرماتے ہوئے سنا: ”سعد تم تیر مارو، میرے باپ اور ماں تم پر فدا ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:…...
Hadith No: 3755
Narrated 'Ali bin Abi Talib: I never heard the Prophet (ﷺ) mentioning both of his parents being ransomed for anyone except for Sa'd. On the Day of Uhud, I heard him saying: 'Shoot, Sa'd, may my father and mother be ransomed for you.
حدیث نمبر 3756
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی غزوہ سے مدینہ واپس آنے پر ایک رات نیند نہیں آئی، تو آپ نے فرمایا: ”کاش کوئی مرد صالح ہوتا جو آج رات میری نگہبانی کرتا“، ہم اسی خیال میں تھے کہ ہم نے ہتھیاروں کے کھنکھناہٹ کی آواز سنی، تو آپ…...
Hadith No: 3756
Narrated 'Aishah: The Messenger of Allah (ﷺ) did not sleep one night upon arriving in Al-Madinah. So he said: 'If only a righteous man would guard me tonight.' She said: So we were like that, when we heard the clanging of weapons. He said: 'Who is this?' So he said:...
حدیث نمبر 3757
میں نو اشخاص کے سلسلے میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ یہ لوگ جنتی ہیں اور اگر میں دسویں کے سلسلے میں گواہی دوں تو بھی گنہگار نہیں ہوں گا، آپ سے کہا گیا: یہ کیسے ہے؟ ( ذرا اس کی وضاحت کیجئے ) تو انہوں نے کہا:…...
Hadith No: 3757
Narrated 'Abdullah bin Zalim Al-Mazini: that Sa'eed bin Zaid bin 'Amr bin Nufail said: I bear witness for nine people, that they are in Paradise, and if I were to bear witness for a tenth, I would not be sinful. It was said: How is that? He said: We were...
حدیث نمبر 3758
عباس بن عبدالمطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس غصہ کی حالت میں آئے، میں آپ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، آپ نے پوچھا: ”تم غصہ کیوں ہو؟“ وہ بولے: اللہ کے رسول! قریش کو ہم سے کیا ( دشمنی ) ہے کہ جب وہ آپس میں ملتے…...
Hadith No: 3758
Narrated 'Abdul-Muttalib bin Rabi'ah bin Al-Harith bin 'Abdul-Muttalib: Al-'Abbas bin 'Abdul-Muttalib entered upon the Messenger of Allah (ﷺ) in a state of anger while I was with him, so he said: 'What has angered you?' He said: 'O Messenger of Allah, what is it with us and the Quraish, whenever...
حدیث نمبر 3759
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عباس مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ہم اسے صرف اسرائیل کی روایت سے جانتے ہیں۔...
Hadith No: 3759
Narrated Ibn 'Abbas: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Al-'Abbas is from me and I am from him.
حدیث نمبر 3760
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی الله عنہ سے عباس رضی الله عنہ کے سلسلہ میں فرمایا: ”بلاشبہہ آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہوتا ہے“ عمر رضی الله عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے صدقہ کے سلسلہ میں کوئی بات…...
Hadith No: 3760
Narrated 'Ali: that concerning Al-'Abbas, the Prophet (ﷺ) said to 'Umar: Indeed, the uncle of a man is the Sinw of his father. And 'Umar had spoken to him concerning his charity.
حدیث نمبر 3761
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عباس اللہ کے رسول کے چچا ہیں اور آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہوتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ہم اسے ابوالزناد کی روایت سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔...
Hadith No: 3761
Narrated Abu Hurairah: that the Prophet (ﷺ) said: Al-'Abbas is the uncle of the Messenger of Allah (ﷺ), and indeed, the uncle of a man is the Sinw of his father or from the Sinw of his father.
حدیث نمبر 3762
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عباس رضی الله عنہ سے فرمایا: ”دوشنبہ کی صبح کو آپ اپنے لڑکے کے ساتھ میرے پاس آئیے تاکہ میں آپ کے حق میں ایک ایسی دعا کر دوں جس سے اللہ آپ کو اور آپ کے لڑکے کو فائدہ پہنچائے“، پھر وہ…...
Hadith No: 3762
Narrated Ibn 'Abbas: The Messenger of Allah (ﷺ) said to Al-'Abbas: 'On the night of Monday, come to me, you and your offspring, so that I may supplicate for them with a supplication that Allah will benefit you and your children by.' So he went, and we went with at...
حدیث نمبر 3763
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جعفر کو جنت میں فرشتوں کے ساتھ اڑتے دیکھا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف عبداللہ بن جعفر کی روایت سے جانتے ہیں، اور یحییٰ بن معین وغیرہ…...
Hadith No: 3763
Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: I saw Ja'far flying in Paradise with the angels.
حدیث نمبر 3764
نہ کسی نے جوتا پہنایا اور نہ پہنا اور نہ سوار ہوا سواریوں پر اور نہ چڑھا اونٹ کی کاٹھی پر جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جعفر بن ابی طالب سے افضل و بہتر ہو۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے،…...
Hadith No: 3764
Narrated Abu Hurairah: None has put on sandals - nor worn them, nor ridden a mount, nor a Kur, after the Messenger of Allah (ﷺ) - better than Ja'far [bin Abi Talib].