50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3745
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری زبیر بن عوام ہیں“ ۱؎، اور ابونعیم نے اس میں «یوم الأحزاب» ( غزوہ احزاب ) کا اضافہ کیا ہے، آپ نے فرمایا: ”کون میرے پاس کافروں کی خبر…...
Hadith No: 3745
Narrated Jabir [may Allah be pleased with him]: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed, every Prophet has a Hawari and, [indeed], my Hawari is Az-Zubair [bin Al-'Awwam]. And Abu Na'im added in it: On the Day of Al-Ahzab, he (ﷺ) said: 'Who will bring us news about their...
حدیث نمبر 3746
زبیر رضی الله عنہ نے اپنے بیٹے عبداللہ ( رضی الله عنہما ) کو جنگ جمل کی صبح کو وصیت کی اور کہا: میرا کوئی عضو ایسا نہیں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں زخمی نہ ہوا ہو یہاں تک کہ میری شرمگاہ بھی ۱؎۔…...
Hadith No: 3746
Narrated Hisham bin 'Urwah: On the Day of (the battle of) Al-Jamal, Az-Zubair echorted his son 'Abdullah, saying: 'There is not a part of me except that it has been injured while with the Messenger of Allah (ﷺ),' until that ended with his private parts.
حدیث نمبر 3747
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں ۱؎ (…...
Hadith No: 3747
Narrated 'Abdur-Rahman bin 'Awf: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Abu Bakr is in Paradise, 'Umar is in Paradise, 'Uthman is in Paradise, 'Ali is in Paradise, Talhah is in Paradise, Az-Zubair is in Paradise, 'Abdur-Rahman bin 'Awf is in Paradise, Sa'd bin Abi Waqqas is in Paradise, and...
حدیث نمبر 3748
سعید بن زید رضی الله عنہ نے ان سے کئی اشخاص کی موجودگی میں بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس آدمی جنتی ہیں، ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں عثمان، علی، زبیر، طلحہ، عبدالرحمٰن، ابوعبیدہ اور سعد بن ابی وقاص ( جنتی ہیں )…...
Hadith No: 3748
Narrated 'Abdur-Rahman bin Humaid: from his father, that Sa'eed bin Zaid reported to him, while in a group of people, that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Ten are in Paradise: Abu Bakr is in Paradise, 'Umar is in Paradise, 'Uthman is in Paradise, Az-Zubair and Talhah, 'Abdur-Rahman, Abu 'Ubaidah...
حدیث نمبر 3749
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( اپنی بیویوں سے ) فرماتے تھے: تم لوگوں کا معاملہ مجھے پریشان کئے رہتا ہے کہ میرے بعد تمہارا کیا ہو گا؟ تمہارے حقوق کی ادائیگی کے معاملہ میں صرف صبر کرنے والے ہی صبر کر سکیں گے۔ پھر عائشہ رضی الله عنہا…...
Hadith No: 3749
Narrated Abu Salamah: from 'Aishah that the Messenger of Allah (ﷺ) used to say: Indeed your [feminine plural: referring to the wives of the Prophet (ﷺ)] affair is from that which concerns me after me, and none shall be able to be patient concerning you except the patient ones. He...
حدیث نمبر 3750
عبدالرحمٰن بن عوف رضی الله عنہ نے امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے لیے ایک باغ کی وصیت کی جسے چار لاکھ ( درہم ) میں بیچا گیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔...
Hadith No: 3750
Narrated Abu Salamah: that 'Abdur-Rahman bin 'Awf left a garden for the Mothers of the Believers that was sold for for-hundred thousand.
حدیث نمبر 3751
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! سعد جب تجھ سے دعا کریں تو ان کی دعا قبول فرما“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اسماعیل بن ابی خالد سے قیس بن حازم کے واسطہ سے روایت کی گئی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3751
Narrated Sa'd: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: O Allah, respond to Sa'd when he supplicates to You.
حدیث نمبر 3752
سعد بن ابی وقاص رضی الله عنہ آئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ میرے ماموں ہیں، تو مجھے دکھائے کوئی اپنا ماموں“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے مجالد ہی کی روایت سے جانتے ہیں، ۲- سعد بن…...
Hadith No: 3752
Narrated Jabir bin 'Abdullah: Sa'd came, so the Prophet (ﷺ) said: This is my maternal uncle, so let a man show me his maternal uncle.
حدیث نمبر 3753
ان دونوں نے سعید بن مسیب کو کہتے ہوئے سنا کہ علی رضی الله عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد کے علاوہ کسی اور کے لیے اپنے باپ اور ماں کو جمع نہیں کیا ۱؎، احد کے دن آپ نے سعد سے فرمایا: ”تم تیر…...
Hadith No: 3753
Narrated 'Ali: The Messenger of Allah (ﷺ) did not mention both (his) parents for anyone except Sa'd bin Abi Waqqas. On the Day of (the battle of) Uhud he said: 'Shoot, may my father and mother be ransomed for you.' And he said to him: 'Shoot O young man.'
حدیث نمبر 3754
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن اپنے ماں اور باپ دونوں کو میرے لیے جمع کیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- یہ حدیث عبداللہ بن شداد بن ہاد سے بھی روایت کی گئی ہے اور انہوں نے علی بن…...
Hadith No: 3754
Narrated Sa'd bin Abi Waqqas: The Messenger of Allah (ﷺ) mentioned both of his parents for me on the Day of Uhud.