35-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 35
حدیث نمبر 4209
ان سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو خضاب لگایا ہی نہیں، ہاں ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما نے لگایا ہے۔...
Hadith No: 4209
Thabit said that Anas was asked about the hair-dye of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. He replied: He did not dye his hair, but Abu Bakr and Umar dyed their hair.
حدیث نمبر 4210
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھال کی سبتی جوتیاں پہنتے تھے جس پر بال نہیں ہوتے تھے، اور اپنی داڑھی ورس ۱؎ اور زعفران سے رنگتے تھے، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا کرتے تھے۔...
Hadith No: 4210
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم used to wear tanned leather sandals and dye his beard yellow with wars and saffron, and Ibn Umar used to do that too.
حدیث نمبر 4211
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک شخص گزرا جس نے مہندی کا خضاب لگا رکھا تھا، تو آپ نے فرمایا: یہ کتنا اچھا ہے پھر ایک اور شخص گزرا جس نے مہندی اور کتم کا خضاب لگا رکھا تھا، تو آپ نے فرمایا: یہ اس سے…...
Hadith No: 4211
Narrated Abdullah ibn Abbas: When a man who had dyed himself with henna passed by the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم, he said: How fine this is! When another man who had dyed himself with henna and katam passed by, he said: This is better than that. Then another man...
حدیث نمبر 4212
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آخر زمانے میں کچھ لوگ کبوتر کے سینے کی طرح سیاہ خضاب لگائیں گے وہ جنت کی بو تک نہ پائیں گے ۔...
Hadith No: 4212
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: At the end of time there will be people who will use this black dye like the crops of doves who will not experience the fragrance of Paradise.
حدیث نمبر 4213
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر پر تشریف لے جاتے تو اپنے گھر والوں میں سب سے اخیر میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے ملتے اور جب سفر سے واپس آتے تو سب سے پہلے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کرتے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 4213
Narrated Thawban: When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم went on a journey, the last member of his family he saw was Fatimah, and the first he visited on his return was Fatimah. Once when he returned from an expedition she had hung up a hair-cloth, or a...