35-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 35
حدیث نمبر 4189
جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر میں مانگ نکالنی چاہتی تو سر کے بیچ سے نکالتی، اور پیشانی کے بالوں کو دونوں آنکھوں کے بیچ کی سیدھ سے آدھا ایک طرف اور آدھا دوسری طرف لٹکا دیا کرتی تھی۔...
Hadith No: 4189
Narrated Aishah, Ummul Muminin: When I parted the hair of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم I made a parting from the crow of his head and let his forelock hang between his eyes.
حدیث نمبر 4190
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، میرے بال لمبے تھے تو جب آپ نے مجھے دیکھا تو فرمایا: نحوست ہے، نحوست تو میں واپس لوٹ گیا اور جا کر اسے کاٹ ڈالا، پھر دوسرے دن آپ کی خدمت میں آیا تو آپ نے فرمایا: میں نے…...
Hadith No: 4190
Narrated Wail ibn Hujr: I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and I had long hair. When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم saw me, he said: Evil, evil! He said: I then returned and cut them off. I then came to him in the morning....
حدیث نمبر 4191
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ آئے اور ( اس وقت ) آپ کی چار چوٹیاں تھیں۔...
Hadith No: 4191
Narrated Umm Hani: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم came to Makkah and he had four plaits of hair.
حدیث نمبر 4192
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جعفر کے گھر والوں کو تین دن کی مہلت دی پھر آپ ان کے پاس تشریف لائے اور فرمایا: آج کے بعد میرے بھائی پر تم نہ رونا ۱؎ پھر فرمایا: میرے پاس میرے بھتیجوں کو بلاؤ تو ہمیں آپ کی خدمت میں…...
Hadith No: 4192
Narrated Abdullah ibn Jafar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم gave the children of Jafar three day' time to visit them. He then came to visit them, and said: Do not weep over my brother after this day. He said: Call to me the children of my brother. We were...
حدیث نمبر 4193
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «قزع» سے منع فرمایا ہے، اور «قزع» یہ ہے کہ بچے کا سر مونڈ دیا جائے اور اس کے کچھ بال چھوڑ دئیے جائیں۔...
Hadith No: 4193
Narrated Ibn Umar: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade qaza'. Qaza' means having part of a boy's head shaved and leaving part unshaven.
حدیث نمبر 4194
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے «قزع» سے منع فرمایا ہے، اور «قزع» یہ ہے کہ بچے کا سر مونڈ دیا جائے اور اس کی چوٹی چھوڑ دی جائے۔...
Hadith No: 4194
Narrated Abdullah ibn Umar: the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم forbade qaza' which means that the head of a boy is shaved and a lock is left.
حدیث نمبر 4195
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو دیکھا کہ اس کے کچھ بال منڈے ہوئے تھے اور کچھ چھوڑ دئیے گئے تھے تو آپ نے انہیں اس سے منع کیا اور فرمایا: یا تو پورا مونڈ دو، یا پورا چھوڑے رکھو ۔...
Hadith No: 4195
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم saw a boy with part of his head shaved and part left unshaven. He forbade them to do that, saying: Shave it all or leave it all.
حدیث نمبر 4196
میرے ایک چوٹی تھی، میری ماں نے مجھ سے کہا: میں اس کو نہیں کاٹوں گی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( ازراہ شفقت ) اسے پکڑ کر کھینچتے تھے۔...
Hadith No: 4196
Narrated Anas ibn Malik: I had a hanging lock of hair. My mother said to me: I shall not cut it, for the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to stretch it our and hold it.
حدیث نمبر 4197
ہم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، مجھ سے میری بہن مغیرہ نے بیان کیا: تو اس وقت لڑکا تھا اور تیرے سر پر دو چوٹیاں یا دو لٹیں تھیں تو انہوں نے تمہارے سر پر ہاتھ پھیرا اور برکت کی دعا کی اور کہا: ان دونوں…...
Hadith No: 4197
Narrated Anas ibn Malik: Al-Hajjaj ibn Hassan said: We entered upon Anas ibn Malik. My sister al-Mughirah said: You were a boy in those days and you had two locks of hair. He (Anas) rubbed your head and invoked blessing on you. He said: Shave them (i. e. the locks)...
حدیث نمبر 4198
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: پانچ چیزیں فطرت ہیں یا فطرت میں سے ہیں: ختنہ کرنا، زیر ناف کے بال مونڈنا، بغل کا بال اکھیڑنا، ناخن تراشنا اور مونچھ کاٹنا ۔...
Hadith No: 4198
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: The inborn characteristics of man are five. Another version says: Five things are of the inborn characteristics of man: circumcision, shaving the pubes, plucking out hair under the armpit, paring the nails and clipping the moustaches.