28-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 28
حدیث نمبر 3776
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے تو اسے چاہیئے کہ داہنے ہاتھ سے کھائے، اور جب پانی پیے تو داہنے ہاتھ سے پیئے اس لیے کہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا اور پیتا ہے ۔...
Hadith No: 3776
Ibn Umar reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as sayings: When any of you eats, he should eat with his right hand, and when he drinks, he should drink with his right hand, for the devil eats with his left hand and drinks with his left hand.
حدیث نمبر 3777
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بیٹے! قریب آ جاؤ اور اللہ کا نام ( بسم اللہ کہو ) لو داہنے ہاتھ سے کھاؤ، اور اپنے سامنے سے کھاؤ ۔...
Hadith No: 3777
Narrated Umar ibn Abu Salamah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Come near, my son, mention Allah's name, eat with your right hand and eat from what is next to you.
حدیث نمبر 3778
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گوشت چھری سے کاٹ کر مت کھاؤ، کیونکہ یہ اہل عجم کا طریقہ ہے بلکہ اسے دانت سے نوچ کر کھاؤ کیونکہ اس طرح زیادہ لذیذ اور زود ہضم ہوتا ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث قوی نہیں ہے۔...
Hadith No: 3778
Narrated Aishah, Ummul Muminin: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: Do not eat meat with a knife, for it is a foreign practice, but bite it, for it is more beneficial and wholesome. Abu Dawud said: This tradition is not strong.
حدیث نمبر 3779
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا اور اپنے ہاتھ سے گوشت کو ہڈی سے جدا کر رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہڈی اپنے منہ کے قریب کرو ( اور گوشت دانت سے نوچ کر کھاؤ ) کیونکہ یہ زیادہ…...
Hadith No: 3779
Narrated Safwan ibn Umayyah: I was eating with the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and snatching the meat from the bone with my hand. He said: bring the bone near your mouth, for it is more beneficial and wholesome. Abu Dawud said: Uthman did not hear (traditions) from Safwan. This...
حدیث نمبر 3780
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «عراق» ( نلی ) ۱؎ میں سب سے زیادہ پسند بکری کی «عراق» ( نلی ) تھی۔...
Hadith No: 3780
Narrated Abdullah ibn Masud: The bone dearer to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم was the bone of sheep.
حدیث نمبر 3781
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دست کا گوشت بہت پسند تھا، ( ایک بار ) دست کے گوشت میں زہر ملا دیا گیا، آپ کا خیال تھا کہ یہودیوں نے زہر ملایا تھا۔...
Hadith No: 3781
Narrated Abdullah ibn Masud: The tradition mentioned above (No. 3771) has also been narrated by Ibn Masud with a different chain of narrators. This version has: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم liked the foreleg (of a sheep). Once the foreleg was poisoned, and he thought that the Jews had...
حدیث نمبر 3782
ایک درزی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانے کی دعوت کی جسے اس نے تیار کیا، تو میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانے گیا، آپ کی خدمت میں جو کی روٹی اور شوربہ جس میں کدو اور گوشت کے ٹکڑے تھے پیش کی…...
Hadith No: 3782
Anas bin Malik said: A tailor invited the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم to a meal which he had prepared. Anas said: I went along with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم barley bread and soup containing pumpkin and dried sliced meat. Anas said: I saw...
حدیث نمبر 3783
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے زیادہ پسندیدہ کھانا روٹی کا ثرید اور حیس کا ثرید تھا ( جسے پنیر اور گھی سے تیار کیا جاتا تھا ) ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث ضعیف ہے۔...
Hadith No: 3783
Narrated Abdullah ibn Abbas: The food the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم liked best was tharid made from bread and tharid made from Hays. Abu Dawud said: It is a weak (tradition).
حدیث نمبر 3784
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اور آپ سے ایک شخص نے پوچھا: کھانے کی چیزوں میں بعض ایسی چیزیں بھی ہوتی ہیں جن کے کھانے میں میں حرج محسوس کرتا ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے دل میں کوئی شبہ نہ…...
Hadith No: 3784
Narrated Qabisah ibn Halb: A man asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم: Is there any food from which I should keep myself away? I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: Anything which creates doubt should not occur in your mind by which you...