3776 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3776
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ جَدِّهِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ، وَإِذَا شَرِبَ فَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے تو اسے چاہیئے کہ داہنے ہاتھ سے کھائے، اور جب پانی پیے تو داہنے ہاتھ سے پیئے اس لیے کہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا اور پیتا ہے ۔
Hadith in English
Ibn Umar reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as sayings: When any of you eats, he should eat with his right hand, and when he drinks, he should drink with his right hand, for the devil eats with his left hand and drinks with his left hand. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3776 In-book reference : Book 28, Hadith 41 English translation : Book 27, Hadith 3767
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Eating with the right hand.
- Kitab Foods (Kitab Al-At'imah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة ۱۳ (۲۰۲۰)، سنن الترمذی/الأطعمة ۹ (۱۷۹۹)، (تحفة الأشراف: ۸۵۷۹)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/صفة النبی ۴ (۶)، مسند احمد (۲/۸، ۳۳، ۱۰۶، ۱۴۶)، سنن الدارمی/الأطعمة ۹ (۲۰۷۳)