19-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 19
حدیث نمبر 2925
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( زمانہ کفر کی ) کوئی بھی قسم اور عہد و پیمان کا اسلام میں کچھ اعتبار نہیں، اور جو عہد و پیمان زمانہ جاہلیت میں ( بھلے کام کے لیے ) تھا تو اسلام نے اسے مزید مضبوطی بخشی ہے…...
Hadith No: 2925
Narrated Jubair bin Mutim: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: There is no alliance in Islam, and Islam strengthened the alliance made during pre-Islamic days.
حدیث نمبر 2926
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے گھر میں انصار و مہاجرین کے درمیان بھائی چارہ کرایا، تو ان ( یعنی انس ) سے کہا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمایا ہے کہ اسلام میں حلف ( عہد و پیمان ) نہیں ہے؟ تو…...
Hadith No: 2926
Narrated Anas bin Malik: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم established an alliance (of brotherhood) between the Emigrants and the Helpers in our house. He was asked: Did not the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: There is no alliance in Islam ? He replied: The...
حدیث نمبر 2927
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پہلے کہتے تھے کہ دیت کنبہ والوں پر ہے، اور عورت اپنے شوہر کی دیت سے کچھ حصہ نہ پائے گی، یہاں تک کہ ضحاک بن سفیان نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے لکھ بھیجا تھا کہ اشیم…...
Hadith No: 2927
Narrated Umar ibn al-Khattab: Saeed said: Umar ibn al-Khattab said: Blood-money is meant for the clan of the slain, and she will not inherit from the blood-money of her husband. Ad-Dahhak ibn Sufyan said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم wrote to me that I should give a...