2926 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2926
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: حَالَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِنَا، فَقِيلَ لَهُ: أَلَيْسَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا حِلْفَ فِي الإِسْلَامِ ، فَقَالَ: حَالَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِنَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے گھر میں انصار و مہاجرین کے درمیان بھائی چارہ کرایا، تو ان ( یعنی انس ) سے کہا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمایا ہے کہ اسلام میں حلف ( عہد و پیمان ) نہیں ہے؟ تو انہوں نے دو یا تین بار زور دے کر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے گھر میں انصار و مہاجرین کے درمیان بھائی چارہ کرایا ہے کہ وہ بھائیوں کی طرح مل کر رہیں گے۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم established an alliance (of brotherhood) between the Emigrants and the Helpers in our house. He was asked: Did not the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: There is no alliance in Islam ? He replied: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم established an alliance between the Emigrants and the Helpers in our house. This he said twice or thrice. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2926 In-book reference : Book 19, Hadith 42 English translation : Book 18, Hadith 2920
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Allegiances.
- Kitab Shares of Inheritance (Kitab Al-Fara'id)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الکفالة ۲ (۲۲۹۴)، والأدب ۶۷ (۶۰۸۳)، والاعتصام ۱۶ (۷۳۴۰)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۵۰ (۲۵۲۹)، (تحفة الأشراف: ۹۳۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳ /۱۱۱، ۱۴۵، ۲۸۱)