15-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 15
حدیث نمبر 2557
گندگی کھانے والے جانور کی سواری سے منع کیا گیا ہے۔...
Hadith No: 2557
Narrated Abdullah ibn Umar: It has been prohibited to ride the beast which eats dung.
حدیث نمبر 2558
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گندگی کھانے والے اونٹوں کی سواری کرنے سے منع فرمایا ہے۔...
Hadith No: 2558
Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم prohibited to ride a camel which eats dung.
حدیث نمبر 2559
میں ایک گدھے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا جس کو «عفیر» کہا جاتا تھا ۱؎۔...
Hadith No: 2559
Muadh said “I was seated behind the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم on a donkey that was called Ufair”.
حدیث نمبر 2560
وہ حمد و صلاۃ کے بعد کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سواروں کو جب ہمیں دشمن سے گھبراہٹ ہوتی ( تسلی دیتے ہوئے ) «خیل اللہ» کہتے، اور ہمیں جماعت کو لازم پکڑنے اور صبر و سکون سے رہنے کا حکم دیتے، اور جب ہم…...
Hadith No: 2560
Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم named our cavalry the Cavalry of Allah, when we were struck with panic, and when panic overtook us, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم commanded us to be united, to have patience and perseverance; and to be so...
حدیث نمبر 2561
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے، آپ نے لعنت کی آواز سنی تو پوچھا: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: فلاں عورت ہے جو اپنی سواری پر لعنت کر رہی ہے، اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس اونٹنی سے کجاوہ اتار…...
Hadith No: 2561
Imran bin Hussain said “The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم was on a journey. He heard a curse. He asked “What is this? They (the people) said “This is so and so (a woman) who cursed her riding beast. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said “Remove the saddle from...
حدیث نمبر 2562
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کو باہم لڑانے سے منع فرمایا ۱؎۔...
Hadith No: 2562
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم prohibited to provoke the beasts for fighting.
حدیث نمبر 2563
میں اپنے بھائی کی پیدائش پر اس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آیا تاکہ آپ اس کی تحنیک ( گھٹی ) ۱؎ فرما دیں، تو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانوروں کے ایک باڑہ میں بکریوں کو نشان ( داغ ) لگا…...
Hadith No: 2563
Anas bin Malik said “I brought my brother when he was born to Prophet صلی اللہ علیہ وسلم to chew something for him and rub his palate with it and found him in a sheep pen branding the sheep, I think, on their ears. ”
حدیث نمبر 2564
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک گدھا گزرا جس کے چہرہ کو داغ دیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں یہ بات نہیں پہنچی ہے کہ میں نے اس شخص پر لعنت کی ہے جو جانوروں کے چہرے کو داغ…...
Hadith No: 2564
Jabir reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying when an ass which had been branded on its face passed him. Did it not reach you that I cursed him who branded the animals on their faces or struck them on their faces. So he prohibited it.
حدیث نمبر 2565
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک خچر ہدیہ میں دیا گیا تو آپ اس پر سوار ہوئے، علی رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر ہم ان گدھوں سے گھوڑیوں کی جفتی کرائیں تو اسی طرح کے خچر پیدا ہوں گے ( یہ سن کر ) رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 2565
Narrated Ali ibn Abu Talib: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم was present with a she-mule which he rode, so Ali said: If we made asses cover mares we would have animals of this type. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: Only those who do...
حدیث نمبر 2566
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے آتے تو ہم لوگ آپ کے استقبال کے لیے جاتے، جو ہم میں سے پہلے پہنچتا اس کو آپ آگے بٹھا لیتے، چنانچہ ( ایک بار ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے سامنے پایا تو مجھے اپنے آگے…...
Hadith No: 2566
Abdullah bin Jafar said “When the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم arrived after a journey, we were taken for his reception. Any of us who met him first he lifted him in front of him. As I was the first to meet him, he lifted me in front of him....