15-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 15
حدیث نمبر 2547
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے میں «شکال» کو ناپسند فرماتے تھے، اور «شکال» یہ ہے کہ گھوڑے کے دائیں پیر اور بائیں ہاتھ میں، یا دائیں ہاتھ اور بائیں پیر میں سفیدی ہو ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یعنی دائیں اور بائیں ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔...
Hadith No: 2547
Abu Hurairah said “The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم disapproved the shikal horses. Shikal are the horses that are white on their right hind leg and white on their left foreleg or white on their right foreleg and left hind leg. Abu Dawud said “This means alternate legs”.
حدیث نمبر 2548
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے اونٹ کے پاس سے گزرے جس کا پیٹ اس کی پشت سے مل گیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان بے زبان چوپایوں کے سلسلے میں اللہ سے ڈرو، ان پر سواری بھلے طریقے سے کرو اور ان…...
Hadith No: 2548
Narrated Sahl ibn al-Hanzaliyyah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came upon an emaciated camel and said: Fear Allah regarding these dumb animals. Ride them when they are in good condition and feed them when they are in good condition.
حدیث نمبر 2549
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک دن اپنے پیچھے سوار کیا پھر مجھ سے چپکے سے ایک بات کہی جسے میں کسی سے بیان نہیں کروں گا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بشری ضرورت کے تحت چھپنے کے لیے دو جگہیں بہت ہی پسند تھیں،…...
Hadith No: 2549
Abd Allaah bin Jafar said “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم seated me behind him (on his ride) one day, and told me secretly a thing asking me not to tell it to anyone. The place for easing dearer to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث نمبر 2550
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کسی راستہ پہ جا رہا تھا کہ اسی دوران اسے سخت پیاس لگی، ( راستے میں ) ایک کنواں ملا اس میں اتر کر اس نے پانی پیا، پھر باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک کتا ہانپ رہا ہے اور…...
Hadith No: 2550
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying “ While a man was going on his way, he felt himself thirsty severely. He found a well and e went down in it. He drank water and came out. Suddenly he saw a dog panting and...
حدیث نمبر 2551
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ ہم کسی جگہ اترتے تو نماز نہ پڑھتے جب تک کہ ہم کجاؤں کو اونٹوں سے نیچے نہ اتار دیتے۔...
Hadith No: 2551
Narrated Anas ibn Malik: When we alighted at a station (for stay), we did not pray until we united the saddles of the camels.
حدیث نمبر 2552
وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قاصد کے ذریعہ پیغام بھیجا، لوگ اپنی خواب گاہوں میں تھے: کسی اونٹ کی گردن میں کوئی تانت کا قلادہ باقی نہ رہے، اور نہ ہی کوئی اور…...
Hadith No: 2552
Abu Bashir Al Ansari said that he was with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم on one of his journeys. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلمsent a messenger. The narrator Abdullah bin Abu Bakr said “I think he said while the people were sleeping. No necklace...
حدیث نمبر 2553
انہیں ( اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ) صحبت حاصل تھی - وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑوں کو سرحد کی حفاظت کے لیے تیار کرو، اور ان کی پیشانیوں اور پٹھوں پر ہاتھ پھیرا کرو، اور ان کی گردنوں…...
Hadith No: 2553
Narrated Abu Wahb al-Jushami,: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: Tie the horses, rub down their forelocks and their buttocks (or he said: Their rumps), and put things on their necks, but do not put bowstrings.
حدیث نمبر 2554
آپ نے فرمایا: ( رحمت کے ) فرشتے ۱؎ اس جماعت کے ساتھ نہیں ہوتے جس کے ساتھ گھنٹی ہو ۔...
Hadith No: 2554
Narrated Umm Habibah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: The angels do not go with a travelling company in which there is a bell.
حدیث نمبر 2555
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( رحمت کے فرشتے ) اس جماعت کے ساتھ نہیں رہتے ہیں جس کے ساتھ کتا یا گھنٹی ہو ۔...
Hadith No: 2555
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying “The angels do not accompany the fellow travelers who have a dog or bell (with them). ”