7-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 7
حدیث نمبر 1917
مغیرہ نے ابرا ہیم سے روا یت کی ، انھوں نے کہا : علقمہ شام آئے اور ایک مسجد میں داخل ہو ئے اس میں نماز پڑھی ، پھر لو گو ں کے ایک حلقے میں جا کر بیٹھ گئے اتنے میں ایک صاحب آئے تو مجھے ان کے (…...
Hadith No: 1917
Ibrahim reported: 'Alqama came to Syria and entered the mosque and prayed there and then went to a (place where people were sitting in a) circle and he sat therein. Then a person came there and I perceived that the people were annoyed and perturbed (on this arrival). and he...
حدیث نمبر 1918
اسماعیل بن ابرا ہیم ( ابن علیہ ) نے داودبن ابی ہند سے انھوں نے شعبی سے اور انھوں نے علقمہ سے روا یت کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا انھوں نے مجھ سے پو چھا : تم کہاں…...
Hadith No: 1918
Alqama reported: I met Abu Darda', and he said to me: To which country do you belong? I said: I am one of the people of Iraq. He again said: To which city? I replied: City of Kufa. He again said: Do you recite according to the recitation of 'Abdullah...
حدیث نمبر 1919
عبد الاعلیٰ نے کہا : ہم سے داودنے عامر ( شعبی ) سے اور انھوں نے علقمہ سے روا یت کی ، انھوں نے کہا : میں شام آیا اور حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا ۔ ۔ ۔ ۔ آگے ابن علیہ ( اسماعیل بن ابرا…...
Hadith No: 1919
This hadith has been narrated by another chain of transmitters.
حدیث نمبر 1920
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عصر کے بعد سورج غروب ہو نے تک نماز پڑھنے سے منع فر ما یا ۔ اور صبح کے بعد سورج طلوع ہو نے تک نماز سے منع فر ما…...
Hadith No: 1920
Abu Huraira is reported to have said that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) prohibited to observe prayer after the 'Asr prayer till the sun is set, and after the dawn till the sun rises.
حدیث نمبر 1921
منصور نے قتادہ سے روا یت کی انھوں نے کہا : ہمیں ابو عالیہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک سے زیادہ ساتھیوں سے سنا ہے ان میں عمر بن خطاب…...
Hadith No: 1921
Ibn 'Abbas reported: I heard it from so many Companions of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and one among them is 'Umar b. Khattab, and he is most dear to me among them that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ...
حدیث نمبر 1922
شعبہ سعید اور معاذ بن ہشام نے اپنے والد کے واسطے سے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ یہ روا یت بیان کی ، البتہ سعید اور ہشام کی حدیث میں ( نماز فجر کے بعد سورج طلوع ہو نے تک کے بجا ئے ) صبح کے بعد سورج چمکنے…...
Hadith No: 1922
This hadith has been narrated by Qatada with the same chain of transmitters with a minor alteration of words.
حدیث نمبر 1923
عطاء بن یزید لیثی نے خبر دی کہ انھوں نے ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نماز عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے اور نماز فجر کے بعد کوئی…...
Hadith No: 1923
Abu Sa'id al-Khudri reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: No prayer is valid after the 'Asr prayer till the sun sets and no prayer is valid after the dawn prayer till the sun rises.
حدیث نمبر 1924
نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص ( جان بوجھ کر ) طلوع شمس اور غروب شمس کے وقت کا قصد کرکے ان اوقات میں نماز نہ پڑھے ۔...
Hadith No: 1924
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Let not any one of you intend to observe prayer at the time of the rising of the sun or of the setting sun.
حدیث نمبر 1925
ہشام کے والد عروہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اپنی نماز کے لئے جان بوجھ کر نہ سورج کے طلوع ہونے کا قصد کرو اور نہ اس کے غروب ہونے…...
Hadith No: 1925
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Do not intend to observe prayer at the time of the rising of the sun nor at its setting, for it rises between the horns of Satan.
حدیث نمبر 1926
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب سورج کا کنارہ نمودار ہوجائے تو نماز موخر کردو حتیٰ کہ وہ ( سورج ) نکل آئے ( بلند ہوجائے ) اور جب سورج کا کنارہ غروب ہوجائے…...
Hadith No: 1926
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: When the rim of the sun starts appearing defer prayer till it completely appears, and when the rim of the sun disappears defer prayer till it completely disappears.