7-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 7
حدیث نمبر 1927
لیث نے خیر بن نعیم حضرمی سے روایت کی ، انھوں نے عبداللہ بن ہبیرہ سے ، انھوں نے ابو تمیم جیشانی سے اور انھوں نے ابو بصرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ غفاری سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مخمص…...
Hadith No: 1927
Abu Basra Ghifari reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) led us in the 'Asr prayer at (the place known as) Mukhammas, and then said: This prayer was presented to those gone before you, but they lost it, and he who guards it has two...
حدیث نمبر 1928
یزید بن ابی حبیب نے خیر بن نعیم حضرمی سے ، انھوں نے عبداللہ بن ہبیرہ سبائی سے ۔ ۔ ۔ اور وہ ثقہ تھے ۔ انھوں نے ابو تمیم جیشانی سے اور انھوں نے ابو بصرہ غفار ی رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا :…...
Hadith No: 1928
This hadith has been narrated by Abu Basra Ghifari through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 1929
حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے تھے کہ تین ا وقات ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں روکتے تھے کہ ہم ان میں نماز پڑھیں یا ان میں اپنے مردوں کو قبروں میں اتاریں : جب سورج چمکتا ہوا طلوع ہورہا ہو یہاں…...
Hadith No: 1929
Uqba b. 'Amir said: There were three times at which Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade us to pray, or bury our dead: When the sun begins to rise till it is fully up, when the sun is at its height at midday till it passes...
حدیث نمبر 1930
ابو عمار شداد بن عبداللہ اور یحییٰ بن ابی کثیر نے ابو امامہ سے روایت کی ۔ ۔ ۔ عکرمہ نے کہا : شداد ابو امامہ اور واثلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مل چکا ہے ، وہ شام کے سفر میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ…...
Hadith No: 1930
Amr b. 'Abasa Sulami reported: In the state of the Ignorance (before embracing Islam), I used to think that the people were in error and they were not on anything (which may be called the right path) and worshipped the idols. Meanwhile, I heard of a man in Mecca who...
حدیث نمبر 1931
وہیب نے کہا : ہم سے عبداللہ بن طاوس نے حدیث بیان کی ، انھوں نے اپنے والد ( طاوس ) سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وہم لاحق ہوا ہے…...
Hadith No: 1931
A'isha reported that 'Umar misconstrued the fact that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had prohibited the observance of prayer at the time of the rising sun and at the time of its setting.
حدیث نمبر 1932
معمر نے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ طاوس کے بیٹے سے ، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کے بعد دو رکعت پڑھنی کبھی نہیں…...
Hadith No: 1932
A'isha said that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) did not abandon observing two rak'ahs after 'Asr, but she reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Do not get used to observe prayer at the time of the rising sun...
حدیث نمبر 1933
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے آزاد کردہ غلام کریب سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عباس، عبدالرحمان بن ازہر ، مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے انھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس بھیجا اور…...
Hadith No: 1933
Kuraib, the freed slave of Ibn 'Abbas, reported that 'Abdullah b. 'Abbas, 'Abd al-Rahman b. Azhar, al-Miswar b. Makhrama sent him to 'A'isha, the wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), telling him to give her their greetings, and ask her about the two...
حدیث نمبر 1934
یحییٰ بن ایوب ، قتیبہ ، اور علی بن حجر نے اسماعیل بن جعفر سے حدیث بیان کی ، ابن ایوب نے کہا : ہمیں اسماعیل نے حدیث سنائی ، کہا مجھے محمد بن ابی حرملہ نے خبر دی ، انھوں نےکہا ، مجھے ابو سلمہ نے خبر دی کہ…...
Hadith No: 1934
Abu Salama asked 'A'isha about the two prostrations (i. e. rak'ahs) which the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) made after the 'Asr. She said: He (the Holy Prophet) observed them before the 'Asr prayer, but then he was hindered to do so, or he forgot...
حدیث نمبر 1935
عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ہاں عصر کے بعد دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑیں ۔...
Hadith No: 1935
A'isha reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) did not abandon at all observing two rak'ahs after the 'Asr in my house.
حدیث نمبر 1936
عبدالرحمان بن اسود نے اپنے والد اسود سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : دو نمازیں ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں انھیں رازداری سے اور اعلانیہ کبھی ترک نہیں کیا : دو…...
Hadith No: 1936
A'isha reported: Two are the prayers which the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) always observed in my house-openly or secretly-two rak'ahs before the dawn and two rak'ahs after the 'Asr.