5-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 5
حدیث نمبر 1311
امام مالک نے مسلم بن ابی مریم سے اور انھوں نے علی بن عبد الرحمان معادی سے روایت کی کہ انھوں نے کہا : مجھے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے دیکھا کہ میں نماز کے دوران ( بے خیالی کے عالم میں نیچے پڑی ہوئی…...
Hadith No: 1311
Ali b. 'Abual-Rahman al-Mu'awi reported: 'Abdullah b. Umar saw me playing with pebbles during prayer. After finishing the prayer he forbade me (to do it) and said: Do as the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to do. I said: How did Allah's Messenger (...
حدیث نمبر 1312
ابن ابی عمر نے کہا : ہمیں سفیان نے مسلم بن ابی مریم سے حدیث سنائی ‘ انھوں نے علی بن عبد الرحمان معادی سے روایت کی ئ انھوں نے کہا : میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ کھڑے ہو کر نماز پڑھی ...پھر…...
Hadith No: 1312
This hadith has been narrated by another chain of transmitters.
حدیث نمبر 1313
زہیر بن حرب نے کہا : ہمیں یحییٰ بن سعید نے شعبہ سے حدیث بیان کی، انھوں نے حکم اور منصور سے، انھوں نے مجاہد سے اور انھوں نے ابو معمر سے روایت کی کہ ایک حاکم جو مکہ میں تھا دو طرف سلام پھیرتا تھا ۔ حضرت عبد اللہ…...
Hadith No: 1313
Abu Ma'mar reported: There was an Amir in Mecca who pronounced taslim twice. Abdullah said: Where did he get this sunnah? Al-Hakam said: There is a hadith to the effect that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) did like It.
حدیث نمبر 1314
احمد بن حنبل نے کہا : ہمیں یحییٰ بن سعید نے شعبہ سے حدیث سنائی ، انھوں نے مجاہد سے ، انھوں نے ابو معمر سے اور انھوں نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ شعبہ نے کہا ۔ حکم نے ایک بار یہ…...
Hadith No: 1314
Abdullah reported: An Amir or a person pronounced taslim twice. 'Abdullah said: Where did he get this sunnah?
حدیث نمبر 1315
عامر بن سعد نے اپنے والد ( سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ) سے روایت کی، انھوں نے کہا : میں رسول اللہﷺ کو اپنی دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرتے دیکھا کرتا تھاٰحتی کہ میں آپ کے رخسار وں کی سفیدی دیکھتا تھا ۔...
Hadith No: 1315
Amir b. Sa'd reported: I saw the Messenger of Allah (may peace be open him) pronouncing taslim on his right and on his left till I saw the whiteness of his cheek
حدیث نمبر 1316
زہیر بن حرب نے کہا : ہمیں سفیان بن عیینہ نے عمرو ( بن دینار ) سے حدیث سنائی ، انھوں نے کہا : مجھے ابو معبد نے ابن عباس رضی اللہ عنھما سے اس بات کی خبر دی، بعد میں ( بھول جانے کی وجہ سے ) اس سے…...
Hadith No: 1316
Ibn 'Abbas said: We used to know that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had finished his prayer when we heard the takbir (Allah-O-Akbar).
حدیث نمبر 1317
ابن ابی عمر نے کہا : ہمیں سفیان بن عیینہ نے عمروبن دینار سے حدیث سنائی، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولی ابو معبد کو ابن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے بتاتے ہوئے سنا ، انھوں ( ابن عباس رضی اللہ عنہما…...
Hadith No: 1317
Ibn 'Abbas reported: We knew the finishing of the prayer of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) through takbir. 'Amr (b. Dinar) said: I made a mention of it to Abu Mas'ud. hue he rejected it and said: I never narrated it to you. 'Amr...
حدیث نمبر 1318
ابن جریج نے کہا : مجھے عمرو بن دینار نے بتایا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام ابو معبد نے انھیں بتایا کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے انھیں خبر دی کہ جب لوگ فرض نماز سے سلام…...
Hadith No: 1318
Ibn 'Abbas reported: Dhikr (mentioning the name of Allah) in a loud voice after obligatory prayers was (a common practice) during the lifetime of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ; and when I heard that I came to knew that they (the people) had...
حدیث نمبر 1319
عروہ بن زبیر نے حدیث بیان کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : رسول اللہ ﷺ میرے ہاں تشریف لائے جبکہ میرے پاس ایک یہودی عورت موجود تھی اور وہ کہہ رہی تھی : کیا تمہیں پتہ ہے کہ قبر و ں میں تمہارا امتحان ہوگا ؟عائشہ…...
Hadith No: 1319
A'isha reported: The Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ) entered my house when a Jewess was with me and she was saying: Do you know that you would be put to trial in the grave? The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) trembled (on...
حدیث نمبر 1320
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے ( یہودی عورت والے ) اس ( واقعے ) کے بعد آپﷺ سے سنا ، آپ قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے ۔...
Hadith No: 1320
Abu Huraira reported. I heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) seeking refuge from the torment of the grave after this (after the revelation).