1314 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 1314
Hadith in Arabic
وَحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، - قَالَ شُعْبَةُ: رَفَعَهُ مَرَّةً - «أَنَّ أَمِيرًا أَوْ رَجُلًا سَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ أَنَّى عَلِقَهَا»
Hadith in Urdu
احمد بن حنبل نے کہا : ہمیں یحییٰ بن سعید نے شعبہ سے حدیث سنائی ، انھوں نے مجاہد سے ، انھوں نے ابو معمر سے اور انھوں نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ شعبہ نے کہا ۔ حکم نے ایک بار یہ روایت مرفوع بیان کی ۔ کہ ایک حاکم یا ایک آدمی نے دو طرف سلام پھیراتو عبداللہ ( بن مسعود رضی اللہ عنہ ) نے کہا : اس نے یہ ( سنت ) کہا ں سے اپنا لی ہے ؟ گویا اس دور کے حاکموں نے ایسی سنتیں بھی ترک کی ہوئی تھیں ۔ جس نے اہتمام کیا صحابہ نے اسے سراہا ۔ محدثین کی کاوشوں سے یہ سب سنتیں زندہ ہوئیں ۔
Hadith in English
Abdullah reported: An Amir or a person pronounced taslim twice. 'Abdullah said: Where did he get this sunnah? .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The salam to exit the prayer when one has finished and how it is done
- Kitab The Book of Mosques and Places of Prayer