4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 1147
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو نماز پڑھتے اور میں حیض کی حالت میں آپ کے پہلو کی جانب ہوتی ۔ مجھ پر چادر ہوتی اور اس چادر کا کچھ حصہ آپ کے پہلو ( کی طرف ) سے آپ پر (…...
Hadith No: 1147
A'isha reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said prayer at night and I was by his side in a state of meanses and I had a sheet pulled over me a portion of which was on his side.
حدیث نمبر 1148
۔ امام مالک نے ابن شہاب ( زہری ) سے ، انہوں نے سعید بن مسیب سے اور انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک سائل نے رسول اللہﷺ سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو آپ…...
Hadith No: 1148
Abu Huraira reported: An inquirer asked the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) about the prayer in a single garment. He (the Holy Prophet) add: Has everyone of you two garments?
حدیث نمبر 1149
۔ یونس اور عقیل بن خالد دونوں نے ابن شہاب ( زہری ) سے ، انہوں نے سعید بن مسیب اور ابو سلمہ سے ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے سابقہ حدیث کے مانند روایت بیان کی۔...
Hadith No: 1149
A hadith like this has been narrated by Abu Huraira with another chain of transmitters.
حدیث نمبر 1150
۔ محمد بن سیرین نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : ایک آدمی نے نبی ﷺ کو پکار کر پوچھا : کیا ہم میں سے کوئی شخص صرف ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟ تو آپ نے فرمایا :…...
Hadith No: 1150
Abu Huraira reported: A person addressed the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and said to him: Can any one of us say prayer in one garment? He said: Do all of you possess two garments?
حدیث نمبر 1151
۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص ایک کپڑے میں نماز اس طرح نہ پڑھے کہ اس کے کندھوں پر اس کا کوئی حصہ نہ ہو ۔...
Hadith No: 1151
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: None of you must pray in a single garment of which no part comes over his shoulders.
حدیث نمبر 1152
ابو اسامہ نے ہشام بن عروہ سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہﷺ کو ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے…...
Hadith No: 1152
Umar b. Abu Salama reported: I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) praying in Umm Salama's house in a single garment, placing its two ends over his shoulders.
حدیث نمبر 1153
۔ وکیع نے ہشام بن عروہ کی مذکورہ بالا سند سے حدیث سنائی ، ہاں یہ فرق ہے کہ اس نے متوشحا کہا مشتملا نہ کہا...
Hadith No: 1153
This hadith has been narrated by Hisham b. 'Urwa with the same chain of transmitters except (with this difference) that the word mutawashshihan was used and not the word mushtamilan.
حدیث نمبر 1154
حماد بن زید نے ہشام بن عروہ سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہﷺ کو ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز…...
Hadith No: 1154
Umar b. Abu Salama reported: I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saying prayer in the house of Umm Salama in a single garment with its extremities crossing each other.
حدیث نمبر 1155
قتیبہ بن سعید اور عیسیٰ بن حماد نے کہا : ہمیں لیث نے یحییٰ بن سعید سے حدیث سنائی انہوں نے ابو امامہ بن سہل بن حنیف سے اور انہوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول…...
Hadith No: 1155
Umar b. Abu Salama reported: I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) praying in a single garment with its ends crossing each other. 'Isa b. Hammad added: placing on his shoulders .
حدیث نمبر 1156
۔ وکیع نے کہا : ہمیں سفیان نے ابو زبیر سے حدیث سنائی ، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے نبی اکرمﷺ کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا ، آپ نے اس کو پٹکے کی طرح لپیٹا ہوا…...
Hadith No: 1156
Jabir reported: I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) praying in a single garment crossing the two ends.