4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 1137
۔ یونس نے حمید بن ہلال سے ، انہوں نے عبد اللہ بن صامت سے اور انہوں نے حضرت ابو ذر ( غفاری ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی نماز کے…...
Hadith No: 1137
Abu Dharr reported: The Messenger of 'Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When any one of you stands for prayer and there is a thing before him equal to the back of the saddle that covers him and in case there is not before him (a thing)...
حدیث نمبر 1138
سلیمان بن مغیرہ ، شعبہ ، جریر ، سلم بن ابو ذیال اور عاصم احول سب نے حمید بن ہلال سے یونس کی سند کے ساتھ اس کی حدیث کی مانند حدیث بیان کی ہے ۔...
Hadith No: 1138
This hadith has been transmitted by Humaid b. Hilal on the authority of Yunus.
حدیث نمبر 1139
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : عورت ، گدھا اور کتا نماز قطع کر دیتے ہیں اور پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز اسے بچاتی ہے ۔...
Hadith No: 1139
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A woman, an ass and a dog disrupt the prayer, but something like the back of a saddle guards against that.
حدیث نمبر 1140
زہری نے عروہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ رات کو نماز پڑھتے تھے ، میں جنازے کی طرح آپ کے اور قبلے کے درمیان چوڑائی میں لیٹی ہوتی تھی...
Hadith No: 1140
A'isha reported: The Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to pray at night while I lay interposed between him and the Qibla like a corpse on the bier.
حدیث نمبر 1141
۔ ہشام نے اپنے والد عروہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نبی اکرمﷺ رات کو اپنی پوری نماز پڑھتے اور میں آپ کے اور قبلے کے درمیان لیٹی ہوتی تھی اور جب آپ وتر پڑھنا چاہتے ، مجھے…...
Hadith No: 1141
A'isha reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said his whole prayer (Tahajjud prayer) during the night while I lay between him and the Qibla. When he intended to say Witr (prayer) he awakened me and I too said witr (prayer).
حدیث نمبر 1142
ابو بکر بن حفص نے عروہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا : کون سی چیز نماز قطع کر دیتی ہے؟ تو ہم نے کہا : عورت اور گدھا ۔ اس پر انہوں نے کہا : عورت برا چوپایہ ہے! میں…...
Hadith No: 1142
Urwa b. Zubair reported: 'A'isha asked: What disrupts the prayer? We said: The woman and the ass. Upon this she remarked: Is the woman an ugly animal? I lay in front of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) like the bier of a corpse and...
حدیث نمبر 1143
اعمش نے ہمیں حدیث سنائی ، کہا : مجھے ابراہیم نے حدیث بیان کی ، انہوں نے اسود سے اور اسود نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ اعمش نے ( مزید ) کہا : مجھے مسلم بن صبیح نے مسروق سے حدیث بیان کی اور انہوں نے…...
Hadith No: 1143
Masruq reported: It was mentioned before'A'isha that prayer is invalidated (in case of passing) of a dog, an ass and a woman (before the worshipper, when he is not screened). Upon this 'A'isha said: You likened us to the asses and the dogs. By Allah I saw the Messenger of...
حدیث نمبر 1144
منصور نے ابراہیم ( نخعی ) سے ، انہوں نے اسود سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے فرمایا : تم نے ہمیں کتوں اورگدھوں کے برابر کر دیا ہے ، حالانکہ میں نے اپنے آپ کو ( اس طرح ) دیکھا…...
Hadith No: 1144
Al-Aswad reported that 'A'isha said: You have made us equal to the dogs and the asses, whereas I lay on the bedstead and the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) came there and stood in the middle of the bedstead and said prayer. I did not...
حدیث نمبر 1145
ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں رسول اللہﷺ کے سامنے سو جاتی اور میرے پاؤں آپ کے قبلے ( والے حصے ) میں ہوتے ، جب آپ سجدہ کرتے تو ( پاؤں پر ہاتھ لگا کر…...
Hadith No: 1145
A'isha reported: I was sleeping in front of the Mcsseinger ef Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) with my legs between him and the Qibla. When he prostrated himself he pinched me and I drew up my legs, and when be stood up, I stretched them out. She...
حدیث نمبر 1146
۔ نبی اکرمﷺ کی زوجہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہﷺ نماز پڑھتے اور میں حیض کی حالت میں آپ کے سامنے ہوتی ، بسا اوقات آپ سجدہ کرتے تو آپ کا کپڑا مجھ سے لگ رہا ہوتا۔...
Hadith No: 1146
Maimuna, the wife of the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said prayer and I (lay) opposite to him while I was in menses. Sometimes his clothes touched me when he prostrated.