4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 997
( مخرمہ کے بجائے ) محمد بن عجلان نے بکیر بن عبد اللہ بن اشج سے نہوں نے بسر بن سعید سے ، انہوں نے حضرت عبد اللہ ( بن مسعود ) رضی اللہ عنہ کی بیوی زینب رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے…...
Hadith No: 997
Zainab, the wife of Abdullah (b. 'Umar), reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to us: When any one of you comes to the mosque, she should not apply perfume.
حدیث نمبر 998
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : جس عورت کو ( بخور ) خوشبودار دھواں لگ جائے وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز میں حاضر نہ ہو...
Hadith No: 998
Abu Huraira said: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Whoever (woman) fumigates herself with perfume should not join us in the 'Isha' prayer.
حدیث نمبر 999
سلیمان بن بلال نے یحییٰ بن سعید سے اور انہوں نے عمرہ بنت عبد الرحمان سے روایت کی کہ انہوں نے نبی ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا ، وہ فرماتی تھیں کہ عورتوں نے ( بناؤ سنگھار کے ) جو نئے انداز نکال لیے ہیں…...
Hadith No: 999
Amra, daughter of Abd al-Rahmin, reported: I heard 'A'isha, the wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). say: If the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had seen what new things the women have introduced (in their way of life)...
حدیث نمبر 1000
( سلیمان بن بلال کے بجائے ) عبد الوہاب ثقفی ، سفیان بن عیینہ ، ابو خالد احمر اورعیسیٰ بن یونس سبھی نے یحییٰ بن سعید سے ( باقی ماندہ ) اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث روایت کی ہے...
Hadith No: 1000
This hadith has been narrated by Yahya b. Sa'id with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 1001
سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان : ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ اور اپنی نماز نہ بلند آواز سے پڑھیں اور نہ اسے پست کریں کے بارے میں روایت کی ، انہوں نے کہا : یہ آیت اس وقت اتری…...
Hadith No: 1001
Ibn 'Abbas reported: The word of (Allah) Great and Glorious: 'And utter not thy prayer loudly, nor be low in it (xvii. 110) was revealed as the Messenger of Allah (may peace beupon him) was hiding himself in Mecca. When he led his Companions in prayer he raised his voice...
حدیث نمبر 1002
یحییٰ بن زکریا نے ہشام بن عروہ سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اللہ تعالیٰ کے اسی فرمان : نہ اپنی نماز میں ( قراءت ) بلند کریں اور نہ آہستہ ‘ ‘ کے بارے میں روایت کی کہ انہوں…...
Hadith No: 1002
A'isha reported that so far as these words of (Allah) Glorious and High are concerned: And utter not thy prayer loudly, not be low in it (xvii. 110) relate to supplication (du'a').
حدیث نمبر 1003
حماد بن زید ، ابو اسامہ ، وکیع اور ابو معاویہ نے اپنی اپنی سند کے ساتھ ہشام سے اسی سابقہ سند کے ساتھ یہی حدیث روایت کی ہے ۔...
Hadith No: 1003
A hadith like this has been narrated by Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 1004
جریر بن عبد الحمید نے موسیٰ بن ابی عائشہ سے ، انہوں نے سعید بن جبیر سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان : ﴿ولا تحرك به لسانك لتعجل به﴾ آپ اس کے ساتھ اپنی زبان کو حرکت نہ دیں تاکہ اسے…...
Hadith No: 1004
Ibn 'Abbas reported with regard to the words of Allah, Great and Glorious: Move not thy tongue therewith (Ixxv. 16) that when Gabriel brought revelation to him (the Holy Prophet) he moved his tongue and lips (with a view to committing it to memory instantly). This was something hard for...
حدیث نمبر 1005
۔ ( جریر بن عبد الحمید کے بجائے ) ابو عوانہ نے موسیٰ بن ابی عائشہ سے ، انہوں نے سعید بن جبیر سے اور انہوں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ کے فرمان : آپ اس ( وحی کو پڑھنے ) کے لیے اپنی زبان کو…...
Hadith No: 1005
Ibn Abbas reported with regard to the words: Do not move thy tongue there with to make haste, that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) felt it hard and he moved his lips. Ibn 'Abbas said to me (Sa'id b. Jubair): I move them just...
حدیث نمبر 1006
سعید نے جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے جنوں کو قرآن سنایا نہ ان کو دیکھا ۔ ( اصل واقعہ یہ ہے کہ ) رسول اللہﷺ اپنے چند ساتھیوں کو ساتھ عکاظ کے بازار کی طرف…...
Hadith No: 1006
Ibn 'Abbas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) neither recited the Qur'an to the Jinn nor did he see them. The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) went out with some of his Companions with the intention of going to...