4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 987
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے مردوں کو دیکھا کہ چادریں تنگ ہونے کی وجہ سے وہ بچوں کی طرح اپنی چادریں گردنوں میں باندھے ہوئے نبیﷺ کے پیچھے نماز پڑھ رہے تھے ، اس پر کسی…...
Hadith No: 987
Sahl b. Sa'd reported: I saw men having tied (the ends) of their lower garments around their necks, like children, due to shortage of cloth and offering their prayers behind the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). One of the proclaimers said: O womenfolk, do not...
حدیث نمبر 988
سفیان بن عیینہ نے زہری سے حدیث بیان کی ، انہوں نے سالم سے سنا ، وہ اپنے والد سے روایت بیان کر رہے تھے اور وہ ( اس کی سند میں ) رسول اللہ ﷺ تک پہنچتے تھے ( کہ ) آپ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں…...
Hadith No: 988
Salim narrated it from his father ('Abdullah b. Umar) that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When women ask permission for going to the mosque, do not prevent them.
حدیث نمبر 989
یونس نے ابن شہاب ( زہری ) سے روایت کی ، کہا : مجھے سالم بن عبد اللہ نے خبر دی کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا : میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : اپنی عورتوں کو جب وہ…...
Hadith No: 989
Abdullah b. Umar reported: I heard Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) say: Don't prevent your women from going to the mosque when they seek your permission. Bilal b. 'Abdullah said: By Allah, we shall certainly prevent them. On this'Abdullah b. Umar turned towards him and reprimanded...
حدیث نمبر 990
۔ نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : اللہ کی باندیوں کو اللہ کی مساجد سے نہ روکو ۔...
Hadith No: 990
Ibn 'Umar reported: 'The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Do not prevent the maid-servants of Allah from going to the mosque.
حدیث نمبر 991
۔ حنظہ نے کہا : میں نے سالم سے سنا ، کہہ رہے تھے : میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ کہتے تھے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : جب تمہاری عورتیں تم سے مساجد میں جانے…...
Hadith No: 991
lbn Umar reported: I heard the Messeinger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) say: When your women seek your permission for going to the mosque, you grant them (permission).
حدیث نمبر 992
ابو معاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے مجاہد سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہﷺ نے فرمایا : رات کو عورتوں کو مسجدوں میں جانے سے نہ روکو ۔ تو عبد اللہ بن عمر رضی اللہ…...
Hadith No: 992
Ibn 'Umar reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Do not prevent women from going to the mosque at night. A boy said to 'Abdullah b. Umar: We would never let them go out, that they may not be caught in evil. He (the...
حدیث نمبر 993
دوسرے شاگرد ) عیسیٰ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند خبر دی...
Hadith No: 993
A hadith like this has been narrated by A'mash with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 994
( اعمش کے بجائے ) عمرو ( بن دینار جحمی ) نے مجاہد سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہﷺ نے فرمایا : عورتوں کو رات کے وقت مسجدوں کی طرف نکلنے کی اجازت دو ۔ تو…...
Hadith No: 994
Ibn 'Umar reported: Grant permission to women for going to the mosque in the night. His son who was called Waqid said: Then they would make mischief. He (the narrator) said: He thumped his (son's) chest and said: I am narrating to you the hadith of the Messenger of Allah...
حدیث نمبر 995
(خود ) بلال بن عبد اللہ بن عمر نے اپنے والد حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : عورتوں کو جب وہ تم سے اجازت طلب کریں تو مسجدوں میں جو ان کے حصے ہیں ان ( کے…...
Hadith No: 995
Ibn Umar reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Do not deprive women of their share of the mosques, when they seek permission from you. Bilal said: By Allah, we would certainly prevent them. 'Abdullah said: I say that the Messenger of Allah (...
حدیث نمبر 996
مخرمہ نے اپنے والد ( بکیر ) سے ، انہوں نے بسر بن سعید روایت کی کہ حضرت زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا رسول اللہﷺ سے ( یہ ) حدیث بیان کرتی تھیں ، آپ نے فرمایا : جب تم عورتوں میں سے کوئی عشا کی نماز میں شامل ہو…...
Hadith No: 996
Zainab Thaqafiya reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When any one of you (women) participates in the 'Isha' prayer, she should not perfume herself that night.