47-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 47
حدیث نمبر 6773
ابوداود سلیمان بن معبد نے کہا : ہمیں حسین بن حفص نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ، مگر انہوں نے کہا : اور قدموں کے ایسے نشان جن تک قدم پہنچ چکے ہیں ۔ ابن معبد…...
Hadith No: 6773
This hadith has been narrated on the authority of Sufyin through another chain of transmitters but with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 6774
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : طاقت ور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے ، جبکہ خیر دونوں میں ( موجود ) ہے ۔ جس چیز سے تمہیں (…...
Hadith No: 6774
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: A strong believer is better and is more lovable to Allah than a weak believer, and there is good in everyone, (but) cherish that which gives you benefit (in the Hereafter) and seek help from Allah...