47-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 47
حدیث نمبر 6763
معمر ، شعیب اور معقل بن عبیداللہ نے زہری سے یونس اور ابن ابی ذئب کی سند کے ساتھ ان دونوں کی حدیث کے مانند حدیث بیان کی ، مگر شعیب اور معقل کی حدیث میں ( مشرکین کی اولاد کی بجائے ) مشرکین کے چھوٹے بچوں کے الفاظ ہیں…...
Hadith No: 6763
This hadith has been transmitted on the authority of Shu'aib and Ma'qil with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 6764
اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کے بچوں کے بارے میں سوال کیا گیا ، ان میں سے جو چھوٹی عمر میں فوت ہو جائیں ( تو ان کا انجام کیا ہو گا؟ ) آپ…...
Hadith No: 6764
Abu Huraira reported that Allahs Messenger (way peace be upon him) was asked about the children of the polytheists who die young. Thereupon Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: It is Allah Who knows what they would be doing.
حدیث نمبر 6765
سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کے بچوں کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے جب ان کو پیدا کیا تو وہ زیادہ جاننے والا ہے…...
Hadith No: 6765
Ibn Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was asked about the children of the polytheists, whereupon he said: It is Allah alone Who knows what they would be doing according to their creation.
حدیث نمبر 6766
سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس لڑکے کو حضرت خضر علیہ السلام نے قتل کیا تھا وہ طبعا کافر بنایا گیا…...
Hadith No: 6766
Ubayy b. Ka'b reported that AUah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: The young man whom Khadir killed was a non-believer by his very nature and had he survived he would have involved his parents in defiance and unbelief.
حدیث نمبر 6767
فضیل بن عمرو نے عائشہ بنت طلحہ سے اور انہوں نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ ایک بچہ فوت ہوا تو میں نے کہا : اس کے لیے خوش خبری ہو ، وہ تو جنت کی چڑیوں میں سے ایک چڑیا ہے ۔…...
Hadith No: 6767
A'isha, the mother of the believers, reported that a child died and I said: There is happiness for this child who is a bird from amongst the birds of Paradise. Thereupon Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Don't you know that Allah created the Paradise and...
حدیث نمبر 6768
وکیع نے طلحہ بن یحییٰ سے ، انہوں نے اپنی پھوپھی عائشہ بنت طلحہ سے اور انہوں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو انصار کے ایک بچے کے جنازے کے لیے بلایا گیا…...
Hadith No: 6768
A'isha, the mother of the believers, said that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was called to lead the funeral prayer of a child of the Ansar. I said: Allah's Messenger, there is happiness for this child who is a bird from the birds of Paradise for...
حدیث نمبر 6769
اسماعیل بن زکریا اور سفیان ثوری نے طلحہ بن یحییٰ سے وکیع کی حدیث کے مانند اسی کی سند کے ساتھ روایت کی ۔...
Hadith No: 6769
This hadith has been narrated on the authority of Yahya with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 6770
وکیع نے ہمیں معمر سے حدیث بیان کی ، انہوں نے علقمہ بن مرثد سے ، انہوں نے مغیرہ بن عبداللہ یشکری سے ، انہوں نے معرور بن سوید سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نبی صلی…...
Hadith No: 6770
Abdullah reported that Umm Habiba, the wife of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), said: 0 Allah, enable me to derive benefit from my husband, the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and from my father Abu Sufyan and from my brother Mu'awiya....
حدیث نمبر 6771
ابن بشر نے مسعر سے اسی سند کے ساتھ خبر دی ، مگر ابن بشر اور وکیع دونوں سے ان کی ( روایت کردہ ) حدیث میں یہ الفاظ منقول ہیں : آگ میں دیے جانے والے اور قبر میں دیے جانے والے عذاب سے ( پناہ مانگتی تو بہتر…...
Hadith No: 6771
This hadith has been reported on the authority of Mis'ar with the same chain of transmitters but with this variation that the hadith transmitted on the authority of Ibn Bishr and Waki', the torment of the Hell-Fire and the torment of grave have been mentioned together (and there is no...
حدیث نمبر 6772
عبدالرزاق نے کہا : ہمیں ثوری نے علقمہ بن مرثد سے خبر دی ، انہوں نے مغیرہ بن عبداللہ یشکری سے ، انہوں نے معرور بن سوید سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا…...
Hadith No: 6772
Ibn Mas'dd reported that Umm Habiba said: 0 Allah, enable me to derive benefit from my husband, Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and from my father Abu Sufyan, and from my brother Mu'awiya. Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to her: Verily,...