38-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 38
حدیث نمبر 5465
ربیع بن مسلم نے محمد بن زیا د سے ، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپ نے فر ما یا : ایک شخص اپنے بالوں اور اپنی چادروں پر اتراتا ہو ا چل رہا تھا کہ…...
Hadith No: 5465
Abu Huraira reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said that there was a person who used to walk with pride because of his thick hair and fine mantles. He was made to sink in the earth and he would go on sinking in the earth...
حدیث نمبر 5466
شعبہ نے ہمیں محمد بن زیاد سے حدیث بیان کی ، انھوں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے ما نند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 5466
This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira but with a different chain of transmitters.
حدیث نمبر 5467
اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا : ایک شخص اکڑتا ہوا اپنی دو چادروں میں چلا جا رہا تھا، اپنے آپ پر اترارہا تھا اللہ تعا لیٰ نے اسے زمین میں دھنسا دیا وہ…...
Hadith No: 5467
This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira but with a different chain of transmitters.
حدیث نمبر 5468
معمر نے ہمام بن منبہ سے خبر دی کہا : یہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں سنائیں ، پھر انھوں نے کچھ احادیث سنائیں ، ان میں سے ( ایک ) یہ تھی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما…...
Hadith No: 5468
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Huraira but with a slight variation of wording: While there was a man who strutted in his two mantles.
حدیث نمبر 5469
ابو رافع نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فر ما رہے تھے ۔ تم سے پہلے کی ایک امت میں ایک شخص چادروں کے ایک جوڑے میں اتراتا ہوا جا رہاتھا پھر…...
Hadith No: 5469
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: There was a person (living before you) who took pride in his cloak. the rest of the hadith is the same.
حدیث نمبر 5470
عبید اللہ کے والد معاذ نے کہا : ہمیں شعبہ نے قتادہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے نضر بن انس سے ، انھوں نے بشیر بن نہیک سے ، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے…...
Hadith No: 5470
Abu Huraira reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade the wearing of gold signet ring.
حدیث نمبر 5471
محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے کہا : ہمیں محمد بن جعفر نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث سنائی ۔ اور ابن مثنیٰ کی حدیث میں ہے ، کہا : میں نے نضر بن انس سے سنا ۔...
Hadith No: 5471
The previous hadith is narrated through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 5472
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے آزاد کردہ غلام کریب نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے ہا تھ ( کی انگلی ) میں سونے کی انگوٹھی دیکھی ، آپ نے…...
Hadith No: 5472
Abdullah b. 'Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw a person wearing a gold signet ring in his hand. He (the Holy Prophet) pulled it off and threw it away, saying: One of you is wishing live coal from Hell. and putting it on...
حدیث نمبر 5473
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی محمد بن رمح اور قتیبہ نے کہا : ہمیں لیث نے نافع سے خبر دی ، انھوں نے حضرت عبد اللہ ( بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ) سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی آپ…...
Hadith No: 5473
Abdullah reported that Allah's Messenger (may peace be upol him) got fashioned a signet ring of gold but he kept its stone on the inner side of his palm as he wore it, so the people (following his example) got fashioned (such rings). Then one day as he sat on...
حدیث نمبر 5474
محمد بن بشر یحییٰ بن سعید خالد بن حارث اور عقبہ بن خا لد سب نے عبید اللہ سے ، انھوں نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سونے کی انگوٹھی کے بارے…...
Hadith No: 5474
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through other chains of transmitters but with a slight variation of wording.