38-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 38
حدیث نمبر 5445
صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : ایک صبح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح باہر نکلے کے آپ کے جسم پر ایک موٹی مربع لکیروں والی کالے بالوں سے بنی ہو ئی چادر تھی…...
Hadith No: 5445
A'isha reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) went out one morning wearing a blanket made of (camel's or sheep's) black hair with patterns of camel saddles upon it.
حدیث نمبر 5446
عبد ہ بن سلیمان نے ہمیں ہشام بن عروہ سے حدیث سنائی ، انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تکیہ جس کے ساتھ آپ ٹیک لگا تے تھے چمڑے کا…...
Hadith No: 5446
A'isha reported that the pillow on which Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) reclined was of leather stuffed with palm fibre.
حدیث نمبر 5447
علی بن مسہر نے ہمیں ہشام بن عروہ سے خبر دی ، انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر ( گدا ) جس پر آپ سوتے تھے ، چمڑے کا…...
Hadith No: 5447
A'isha reported that the bedding on which. Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) slept was made of leather stuffed with palm fibre.
حدیث نمبر 5448
ابن نمیر اور ابو معاویہ دونوں نے ہمیں ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ خبر دی اور کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا استراحت کا بچھونا ۔ اور ابو معاویہ کی حدیث میں ہے ۔ جس پر آپ سوتے تھے ۔...
Hadith No: 5448
This hadith has been reported on the authority of Hisham b. 'Urwa with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 5449
قتیبہ بن سعید ، عمروناقد اور اسحٰق بن ابرا ہیم نے کہا : ہمیں سفیان نے ابن منکدرسے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : جب میں نے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ…...
Hadith No: 5449
Jabir reported: When I was married, Allah's Messenger (may peace he upon him) asked me if I had got the carpet. I said: How can we have carpets? (i. e. I am so poor that I cannot even think of carpets). whereupon he said: You shall soon possess them.
حدیث نمبر 5450
وکیع نے ہمیں سفیان سے حدیث بیان کی ، انھوں نے محمد بن منکدرسےانھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : جب میں نے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پو چھا : کیا تم نے…...
Hadith No: 5450
Jabir b. Abdullah reported: When I was married. Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) asked me if I had got carpets. I said: How can we have carpets? Thereupon he said: You will soon have. Jabir said: My wife had possessed a carpet, and I said to...
حدیث نمبر 5451
عبد الرحمن نے کہا : ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور اور یہ اضا فہ کیا : تو میں اسے ( اس کے حال پر ) چھوڑ دیتا ۔...
Hadith No: 5451
This hadith has been narrated on the authority of Sufyan with the saule chain of transmitters but with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 5452
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرما یا : ایک بستر مرد کے لیے ہے ایک اس کی بیوی کے لیے تیسرا بستر مہمان کے لیے اور چوتھا بستر شیطان کے لیے ہے ۔...
Hadith No: 5452
Jabir b. 'Abdullah reported that Allah's Messengor ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: There should be a bedding for a man. a bedding for his wife and the third one for the guest, and the fourth one is for the Satan.
حدیث نمبر 5453
امام مالک نے نافع، عبد اللہ بن دینا اور زید بن اسلم سے روایت کی ، ان سب نے انھیں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا : جو شخص تکبر سے کپڑا گھسیٹ کرچلے اللہ تعا…...
Hadith No: 5453
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) having said: Allah will not look upon him who trails his garment out of pride.
حدیث نمبر 5454
عبید اللہ، ایوب، لیث بن سعد اور اسامہ ان سب نے نافع سے انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مالک کی حدیث کی طرح روایت کی اور یہ اضا فہ کیا : قیامت کے دن ( نظر نہیں کرے گا ۔ )...
Hadith No: 5454
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through other chains of transmitters also with the addition of these words: On the Day of Resurrection.